یوم آزادی کی 75ویں سالگرہ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائی رہی ہے

قوم اس عہد کی تجدید کے ساتھ کہ آج مادر وطن پاکستان کے یوم آزادی کی 75ویں سالگرہ منا رہی ہے کہ وہ ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان کے جذبے کے ساتھ کام کرے گی۔ آج کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پاکستان کو دنیا کی معاشی قوت بنانے کے عہد کا عزم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر بحیثیت قوم آج ہمیں اپنا محاسبہ کرنا ہوگا، اس کے لیے ہمیں نیشنل ڈائیلاگ کرنے کی ضرورت ہے، ہم نے اپنے بزرگوں کی طرح پاکستان کو دنیا کی معاشی قوت بنانے کا عہد کیا ہے۔ قوم اس عہد کی مزید پڑھیں

گوگل کی پاکستان کو ڈائمنڈ جوبلی پر جشن آزادی کی مبارکباد

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر سرچ انجن گوگل نے بھی اپنے انداز میں پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔ ملک بھر میں آج پاکستان کو 75 سال مکمل ہونے پر جشن منایا جا رہا ہے، جہاں قوم آزادی کا دن قومی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے وہیں گوگل نے مزید پڑھیں

مونکی پاکس ویریئنٹس کے ناموں کی از سر نو صنف بندی

صحت کے عالمی ادارے نے مونکی پاکس وائرس کے ویریئنٹ کا نام  تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادارے نے اپنے تحریری اعلان میں کہا  ہے کہ سن 1958 میں نام  دیے گئے  مونکی پاکس کے  ویریئنٹس کی  وائرس  پھیلنے والے  علاقوں کے مطابق   تشریح  کی گئی ہے اور ماہرین نے  اس چیز پر زور مزید پڑھیں

شمالی عراق میں 5 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  PKK کے5  کارندوں کو غیر فعال کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف موثر اور فیصلہ کن طریقے سے جنگ جاری رکھے ہوئے ہے اور شمالی عراق میں کامیابی سے مزید پڑھیں