@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مقتدی الصدر کا عراقی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ مسترد
@2021 – All Right Reserved. Designed
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ آپریشن، 1 دہشت گرد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
میکسیکو: منظم جرائم پیشہ تنظیم کے خلاف آپریشن،164 کارندے گرفتار
میکسیکو میں حفاظتی قوتوں کے آپریشن میں ایک منظم جرائم پیشہ گروہ کے 164 کارندے گرفتار کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گاڑیاں قبضے میں لی گئی ہیں۔ میکسیکو کے صوبہ میکواکان میں واقع تیامبا نامی قصبے کو 28 گاڑیوں پر مشتمل پاوبلو اونیداس نامی جرائم پیشہ جتھے نے گھریے میں لے لیا جس پر حفاظتی قوتوں مزید پڑھیں
ترکی: ہم، اپنے قبرصی بھائیوں کے برحق دعوے میں ان کا ساتھ دینا جاری رکھیں گے
ترکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اب اس حقیقت کو تسلیم کر لیا جانا چاہیے کہ قبرص میں مسئلے کا واحد حل دو حکومتی ساخت ہے ۔ ہم، اپنے قبرصی بھائیوں کے برحق دعوے میں ان کا ساتھ دینا جاری رکھیں گے۔ ترکی وزارت دفاع نے جاری کردہ تحریری بیان میں 1958 سے تاحال مزید پڑھیں
پاکستان کا 75 واں یوم آزادی،فاتح سلطان محمد پل روشنیوں سے منور کیا گیا
پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر فاتح سلطان محمد پل کو سبز ہلالی پرچم سے منور کیا گیا ۔ استنبول کے علامتی مقامات میں شمار فاتح سلطان محمد پل کو خصوصی ایام کے موقع پر روشنیوں سے منور کا جاتا ہے لہذا اس بار پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر اسے منور کیاگیا ۔ مزید پڑھیں
ایکواڈور میں بم حملے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 16زخمی
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے شہر گوائے آقویل میں بم حملے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 16زخمی ہو گئے۔ اس شہر کے محلے کرسٹو کونسیلو میں نا معلوم افراد نے بم حملہ کیا جس سے 8 مکانات اور 2 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ وزیر داخلہ پیٹریسیو کاریلو نے اس واقع کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
مصری حکومت گرجا گھر کے متاثرین کو معاوضہ دے گی
مصری دارالحکومت قاہرہ کے مغرب میں واقع ایمبادا نامی علاقے میں واقع ایک گرجا گھر میں آتش زدگی کے دوران ہلاک شدگان اور زخمیوں کو معاوضہ ادا کیا جائے گا۔ وزارت امور برائے سماجی یک جہتی کے مطابق، اس واقعے میں 41 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے تھے لہذا اس المناک سانحے کے دوران مزید پڑھیں
نائیجیریا: سیلاب کی تباہ کاریوں میں 50 افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نائیجیریا کے صوبہ جیگاوا میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی تباہ کاریوں میں 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نائیجیریا ہنگامی حالات ایجنسی کےجیگاوا سیکرٹری جنرل الحاج یوسف ثانی بابورا نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبے کے 27 علاقوں میں جاری موسلادھار بارشیں سیلابی ریلوں مزید پڑھیں
نائجیریا، مسلح جتھوں کی جانب سے یرغمال بنائے گئے 35 افراد کو بازیاب کر الیا گیا
نائجیرین صوبے قدونہ میں مسلح جتھوں کی جانب سے یرغمال بنائے گئے 35 افراد کو بازیاب کر الیا گیا ہے۔ قدونہ کے داخلی سلامتی و داخلی امور کے کمشنر ساموئل آرووان کا کہنا ہے کہ صوبے کے سابون گیرو محلے میں مسلح افراد کے خلاف آپریشن کیا گیا ۔ جس دوران 35 بچوں اور خواتین مزید پڑھیں