پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے چیف سیکیورٹی آفیسر شہباز گل کو جیل میں ننگا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ جی این این نیوز کے پروگرام ” نیوز ایج” میں شہباز گل کیس کے معاملے پر بات کرتے ہوئے عمران خان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شہباز گل کیس میں تعاون نہ کیا تو برطرف کرا دوں گا، عمران خان کی اعلیٰ حکام کو دھمکیاں
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اقتدار ہاتھ سے جانے کے باوجود خود کو ابھی تک حکمران سمجھے بیٹھے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ عمران خان کی جانب سے آئی جی جیل خانہ جات، ڈی آئی جی جیل خانہ جات اور سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو شہباز گل کیس میں عدم تعاون پر برطرف کرنے کی کھلی مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں کمی کا ریلیف عوام کو نہ مل سکا، شہباز حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دیں
شہباز شریف حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا ہے۔ اس سے پہلے خبریں تھیں کہ حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دیا جائے گا لیکن ایسا نہ ہوا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔51
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے اور اس کے گھریلو علاج کے بارے میں بات کریں گے وہ ہے ‘بیٹھی ہوئی آواز اور اس کا علاج’۔ نمک والا پانی اگر بیٹھی ہوئی مزید پڑھیں
یوکرین: ہم، مزید 10 بحری جہاز روانہ کرنے کا پروگرام رکھتے ہیں
یوکرین کے نائب وزیر برائے انفراسٹرکچر یوری واسکوف نے کہا ہے کہ ہم، رواں مہینے کے آخر تک اناج سے لدے مزید 10 بحری جہازوں کو روانہ کرنے کا پروگرام رکھتے ہیں۔ یوری واسکوف نے کہا ہے کہ 14 اگست کی شام اودیسا بندرگاہ میں داخل ہونے والے ‘سارا’ بحری جہاز پر 8 ہزار ٹن مکئی اور مزید پڑھیں
‘مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ستمبر میں پاکستان واپس آ جائیں گے’
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف رواں سال ستمبر میں پاکستان واپس آ جائیں گے۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی میدان میں نواز شریف کے بغیر لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ہو سکتی۔ یہ مزید پڑھیں
توشہ خانہ ریفرنس: کیا آپ کے خیال میں عمران خان نااہل ہونگے یا نہیں؟
توشہ خانہ ریفرنس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ کیا آپ کے خیال میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اس کیس میں نااہل ہو سکتے ہیں؟ یہ سوال نیا دور میڈیا کی جانب سے ایک پول کے ذریعے عوام سے پوچھا گیا جس میں لوگوں نے اپنی مختلف رائے کا اظہار مزید پڑھیں
پرویز الہٰی عمران خان کو وہاں پہنچائے گا جہاں مشرف کو پہنچایا، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو آزادی دلوانے والی جماعت نے یوم آزادی کی کوئی تقریب منعقد نہیں کی عمران خان کوپرویز الہی وہاں پہنچائے گا جہاں اس نے پرویز مشرف کو پہنچایا۔ طلال چوہدری کا مزید پڑھیں
حکومت نے گذشتہ 80 دنوں میں 3.8 ارب ڈالر کا قرضہ لے لیا
موجودہ حکومت نے گذشتہ 80 دنوں میں (11 اپریل 2022 تا 30 جون 2022) تک مختلف ممالک، ملکی اور بین الاقوامی اداروں سے 3.4 ارب امریکی ڈالرز قرضہ لیا۔ تاہم آئی ایم ایف کا قرضہ اس میں شامل نہیں ہے۔ نیا دور میڈیا کے پاس موجود وزارت خزانہ کے دستاویزات کے مطابق 7 ممالک اور مزید پڑھیں
پاکستانی معیشت دوبارہ استحکام کی جانب گامزن، بلوم برگ کے اعدادوشمار سامنے آ گئے
ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد سہیل نے کہا ہے کہ مہینوں کی معاشی اور سیاسی غیر یقینی صورتحال کے بعد، بلومبرگ کے اعداد و شمار کی بنیاد پر اگست میں پاکستانی روپیہ اور اسٹاک مارکیٹ اب تک دوسرے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سرفہرست ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں