پاکستان میں ذیابیطس کا مرض بڑھنے لگا، گذشتہ 9 سالوں میں 30 لاکھ مریضوں کا اضافہ

پاکستان میں گذشتہ 9 سالوں میں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا اور سال 2010 سے 2019 کے درمیان مریضوں کی تعداد میں 30 لاکھ اضافہ ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق اس وقت ملک میں ذیابیطس کی مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد 90 لاکھ کے قریب ہے اور مزید پڑھیں

شہباز گل کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، فواد چودھری کا الزام

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے الزام لگایا ہے کہ پولیس حراست کے دوران عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل پر جنسی تشدد کیا گیا۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا آج ایک اہم اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں مزید پڑھیں

نواز شریف کو ملک چھوڑنے کا نہیں کہا، ذرائع برطانوی حکومت

برطانوی حکومت نے میڈیا میں چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو ملک چھوڑنے کا نہیں کہا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق برطانیہ کی جانب سے میاں نواز شریف کو 25 ستمبر تک مہلت دیئے جانے کی خبروں میں کوئی مزید پڑھیں

خاک، بھوک اور لاشیں: اگر ایٹمی جنگ شروع ہو جائے تو کیا ہو سکتا ہے!

جنگ کے پھیلنے یا ایٹمی تصادم کے بین الاقوامی خدشات میں اضافے کے ساتھ، اس طرح کے تباہ کن منظر نامے کے خطرات کے بارے میں مطالعہ شروع ہو گیا ہے۔ امریکی "Rutgers University” کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر روس اور امریکہ کے درمیان ایٹمی مزید پڑھیں

شہباز گل کے وکلا کی جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کی استدعا مسترد، دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کا دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد پولیس شہباز گل کو انتہائی سخت سکیورٹی میں پمز اسپتال کے پچھلے دروازے سے لیکر روانہ ہوئی، پمز اسپتال مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کا مؤقف مسترد، ایف آئی اے کا دوبارہ نوٹس دینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا مؤقف مسترد کردیا۔ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس تحقیقات میں ایف آئی اے نے سوالات کے جواب کے لئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سیکرٹری جنرل اسد عمر مزید پڑھیں

نیب ترمیمی بل: پی ٹی آئی کو کہا تھا اسمبلی جاکر کردار ادا کریں، عدالت سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کہا تھا اسمبلی جا کر کردار ادا کریں، لیکن انہوں نے بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے تحریری دلائل جمع کرانے کیلئے وقت مزید پڑھیں

لاہور پولیس کو مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا حکم، وارنٹ گرفتاری جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری نے مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، لاہور پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی گرفتاری کے لئے جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری کو مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں کی گرفتاری مزید پڑھیں

جمیل احمد کو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات کر دیا گیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمیل احمد کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک، اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11، اے، ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔ وہ اس سے قبل مرکزی بینک کے مزید پڑھیں

تشدد کا شکار طالبہ خدیجہ کا بیان سامنے آگیا، شیخ دانش کیا چاہتا تھا؟ اصل کہانی بتا دی

فیصل آباد میں تشدد اور تذلیل کا شکار طالبہ خدیجہ نے بتایا ہے کہ اسے شیخ دانش اور اس کے ساتھیوں نے گھر سے اغوا کیا اور اپنی رہائش گاہ پر لے گئے جہاں میرے ساتھ انسانیت سوز ظلم کیا گیا۔ طالبہ خدیجہ کا کہنا تھا کہ شیخ دانش نے مجھے شادی کی پیشکش کی مزید پڑھیں