@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جب چاہوں اسلام آباد بند کرسکتا ہوں لیکن یہ آخری قدم ہوگا، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 58 سالہ فلسطینی شہید
فلسطین کے علاقے مقبوضہ ویسٹ بینک میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 58 سالہ فلسطینی شہید ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے ایک فلسطینی شخص کو گولی مار دی، جس کے بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ دوسری مزید پڑھیں
یوکیرین سے اناج لادے مید 2 بحری جہاز سفر پر روانہ
اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں مزید 2 بحری جہاز وں نے یوکیرین سے رختِ سفر باندھا ہے۔ وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ’’اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکیرینی بندر گاہ چرنومورسک سے مزید 2 بحری جہاز روانہ ہوئے ہیں۔‘‘ بیان کے مطابق یوکیرین سے اس سے قبل آنے مزید پڑھیں
‘شہباز گل معاملے پر پی ٹی آئی میں تقسیم، فیصل واوڈا اور پرویز خٹک اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات کے خواہاں’
سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ شہباز گل کے معاملے پر پی ٹی آئی میں تقسیم واضح ہوگئی ہے جبکہ فیصل واوڈا اور پرویز خٹک اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات کے خواہش مند ہیں اور چاہتے ہیں کہ عمران خان اپنی پوزیشن میں نرمی لائیں اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کریں۔ مزید پڑھیں
سرکاری پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والی فردوس عاشق کو پرواز سے اتار دیا گیا، پاسپورٹ ضبط
امیگریشن حکام نے سابق وزیر اطلاعات و پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کو سرکاری (بلیو) پاسپورٹ استعمال کر کے بیرون ملک جانے سے روک دیا اور ان کا بلیو پاسپورٹ بھی ضبط کرلیا۔ سابق وزیر اطلاعات و پی ٹی آئی کی خاتون رہنما فردوس عاشق اعوان اسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک جارہی مزید پڑھیں
یمن میں جنگ کی شدت: دنیا کا بدترین انسانی بحران: شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا اسٹیبلشمنٹ عمران خان پر دوبارہ اعتماد کرے گی؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
شام، باب میں دہشت گردوں کے میزائل حملے میں 14 شہری جان بحق
شمالی شام میں ترک مسلح افواج کے آپریشن فرات ڈھال آپریشن کے ذریعے دہشت گردی سے پاک کردہ باب کےضلعی مرکز پر میزائل حملے میں 14شہری ہلاک او37 زخمی ہوگئے۔ فوجی اپوزیشن کے کنٹرول میں ہونے والے باب میں ضلعی مرکز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں بچوں مزید پڑھیں
میں نے سلمان رشدی پر حملہ نہیں کیا:ہادی مطر
شیطانی آیات کے مصنف سلمان رشدی پر قاتلانہ حملے کے ملزم ہادی مطر نے عدالت کے سامنے اقبال جرم سے انکار کر دیا ہے۔ یہ انکار ہادی مطر کی طرف سے عدالت میں دیے گئے ایک بیان میں کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ہادی مطر کو نیویارک کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔ اپنے وکیل کے مزید پڑھیں