عمران خان اور سیاسی ٹریجڈی

تیشے بغیر مر نہ سکا کوہ کن اسد سرگشتۂ خمار رسوم و قیود تھا مرزا غالب کے اس شعر میں ہمارے قومی ہیرو عمران خان کی سیاست کے مخمصے سمجھ آسکتے ہیں۔ ہائبرڈ (دوغلے) نظام کے سرکس کا طربیہ اب سانحہ بنتا دکھائی پڑرہا ہے۔ لاڈلا آنکھ کا تارا نہ رہا تو مشکلوں نے ایسا مزید پڑھیں

گیس پروم؟ فنی خرابی کو دور کرنے کے لیے گیس کی ترسیل 3 دن بند رہے گی

روسی  انرجی  فرم گیس پروم  نے اطلاع دی ہے کہ نارتھ  اسٹریم  پائپ لائن سے  واحد کمپریسر یونٹ کی  اور ہالنگ  کی بنا  پر 31 اگست سے تین دن کے لیے  گیس   کی ترسیل بند ررہے گی۔ گیس پروم نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ پروتووایا کمپریسر اسٹیشن  پر نصب واحد گیس کمپریسر یونٹ   مزید پڑھیں

ترکی، فن لینڈ، سویڈن سہہ فریقی مشترکہ میکانزم کا پہلا اجلاس آئندہ ہفتے منعقد ہو رہا پے

ترکی، فن لینڈ اور سویڈن کے مستقل مشترکہ میکانزم  کا پہلا اجلاس 26 اگست کو فن لینڈ میں منعقد ہو گا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ترکی، فن لینڈ اور سویڈن کی جانب سے نیٹو میڈرڈ  سربراہی اجلاس میں  دستخط ہونے والے سہہ فریقی  میمورندم کے دائرہ کار میں  قائم مزید پڑھیں

پاکستان، خیبر پختونخوا میں بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار لقمہ اجل

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں سڑک بم کے دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ حکام نے بتایا کہ باجوڑ کے علاقے میں سڑک پر  نصب کردہ  ریموٹ کنٹرول بم اس وقت پھٹا جب پولیس  کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔ دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو مزید پڑھیں

شام، فرات ڈھال آپریشن علاقے میں 11 دہشت گرد جہنم واصل

شام میں فرات ڈھال کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 11 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”ہمارے ہیرو کمانڈوز نے فرات ڈھال  کے علاقے میں ایک اور کامیاب آپریشن کیا۔انہوں نے امن اور سلامتی مزید پڑھیں

پاکستان، صوبہ سندھ اور کراچی تا حال بارشوں کی زد میں

صوبہ سندھ میں بارشوں اور سیلاب کی  سے تباہ کاریاں بدستور  جاری ہیں۔  لاڑکانہ میں 2 دن کے دوران چھتیں منہدم ہونے   سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ خیرپورمیں گھر کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے، دادو میں چھتیں گرنے سے چار افراد چل بسے جبکہ مزید پڑھیں

چترال یونیورسٹی کہیں بنجر زمین پر بنائی جائے، کھڑی فصلیں برباد مت کریں: مقامی افراد کا مطالبہ

چترال کے مضافاتی علاقے سین کے لوگوں نے اپنے حقوق کے لئے ایک ریلی نکالی اور گرم چشمہ روڈ پر پر امن جلسہ کیا جس کی صدارت مفتی عبد الحکیم نے کی۔ ان لوگوں نے بینرز اٹھائے ہوئے واک بھی کی۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ جامعہ چترال کے لئے حکومت مزید پڑھیں