ترکی: اناج سے لدے مزید 4 بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے

اناج سے لدے مزید 4 بحری جہاز وں نے یوکرین کی بندرگاہوں سے  لنگر اٹھا لئے ہیں۔ ترکی وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اناج سے لدے مزید 4 بحری جہاز روانہ ہو گئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بحری جہازوں میں سے ایک چیرنومورسک بندرگاہ سے اور باقی مزید پڑھیں

صدر ایردوان نے جنگ کے خطرے کو پہلے سے بھانپ لیا تھا: آر این ڈی

جرمن نشریاتی ادارے ریڈکشن نیٹزورک ڈچ لینڈ RND نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خطرے کو پہلے سے محسوس کر کے ثالثی کی تجویز پیش کی تھی۔ RNDنے کہا ہے کہ” اس دور میں مغرب میں اس بات پر یقین رکھنے والے لوگوں مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں پہلے مونکی پاکس کیس کی تشخیص ہو گئی

انڈونیشیا میں مونکی پاکس کیس کی تشخیص ہوئی ہے۔ روزنامہ جکارتہ گلوب کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان محمد سیاہریل نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سمندر پار سیاحت سے واپس آنے والے اور دارالحکومت جکارتہ کے رہائشی 27 سالہ مریض میں مونکی پاکس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ سیاہریل نے کہا ہے مزید پڑھیں

ترکی: مسافر بسوں کے مختلف حادثوں میں 32 افراد جاں بحق

ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں مسافر بسوں کے مختلف خوف ناک حادثوں میں صحافیوں اور امدادی کارکنوں سمیت 32 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترک حکام نے بتایا کہ بس ایسے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی جہاں پہلے ہی حادثہ پیش آچکا تھا۔ جنوب مشرقی مزید پڑھیں