اناج ترسیل کے تحت مزید دو بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں۔ ترک امور دفاع کے مطابق،اناج ترسیل کے تحت یوکرینی بندرگاہوں سے 2 مزید بحری جہاز روانہ ہو چکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یوکرینی بندرگاہوں سے اناج کی برآمدات مشترکہ رابطہ مرکز کی نگرانی میں جاری ہیں، آج صبح بھی یوکرینی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیل کا تمنا ایئرپورٹ سے سفر کرنے کی اجازت دینے کے منصوبے میں تاخیر کرنے کا اعلان
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مقیم فلسطینیوں کو جنوب میں واقع تمنا ایئرپورٹ سے سفر کرنے کی اجازت دینے کے اپنے منصوبے میں تاخیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یدیوتھ احرونوت اخبار میں شائع ہونے والے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تیمنا ایئرپورٹ سے مغربی کنارے میں فلسطینیوں مزید پڑھیں
عالمی مسائل پر غور کےلیے جرمن،امریکی،فرانسیسی اور برطانوی رہنماوں کا رابطہ
جرمن چانسلر اولاف شولز،امریکی صدر جو بائیڈن ،فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹیلیفون پر عالمی مسائل کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ جرمن حکومت کے ترجمان اسٹیفن ہب اسٹرائیٹ نے اپنے تحریری بیان میں بتایا کہ اس بات چیت میں روسی حملوں کے خلاف یوکرین کی مدد پر اتفاق مزید پڑھیں
کیا پاکستان میں تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟
ترکی کے ادیب اورحان پاموک سے کسی نے پوچھا کہ آپ کیوں لکھتے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ ‘میرے اندر ایک دھن سی پیدا ہوتی ہے جو مجھ سے لکھواتی ہے یا جیسے غالبؔ نے ’’آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں‘‘کہا ہے۔ کارل مارکس نے کہا تھا کہ تاریخ خود کو مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور
پنجاب اسمبلی میں 16 اپریل کو ہونے والی ہنگامی آرائی اور تصادم کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ سمیت 13 رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس عامر فاروق نے مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں
شہباز گل پر تشدد کے ’جھوٹے الزامات‘ پر یوٹیوبر جمیل فاروقی کو گرفتار کر لیا گیا
معروف صحافی اور یوٹیوبر جمیل فاروقی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل پر دوران حراست تشدد کیے جانے کے ’جھوٹے الزامات لگانے‘ پر کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ ’جمیل فاروقی کے خلاف اسلام آباد کیپیٹل پولیس پر مزید پڑھیں
پاکستان کی نیدرلینڈز کو آخری ون ڈے میں 9 رنز سے شکست، سیریز 0-3 سے جیت لی
پاکستان نے نیدرلینڈز کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 9 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-3 سے جیت لی۔ روٹرڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 33 رنز دے کر پہلی بار 5 وکٹیں حاصل کیں، جس پر انہیں مزید پڑھیں
غیر یقینی صورتحال کی اقتصادی قیمت: شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین کے تنازع میں, اردگان کس طرح امن ساز کا کردار ادا کر رہا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
امپورٹڈ حکومت نے پی ٹی آئی کو کرش کرنےکا پلان بنایا ہے، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed