تائیوان کا کہناہے کہ چین کے 15 جنگی طیارے جزیرےکے اطراف میں دیکھے گئے ہیں۔ امور دفاع کےمطابق، چین کے 15 جنگی طیارے اور 5 جنگی بحری جہازوں کو جزیرے کے اطراف میں دیکھا گیا ہے،طیاروں میں سے 11 آبنائے تائیوان کی مشرقی سمندری حدود اور جنوبی جانب دیکھے گئے ہیں۔ بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیل: ہم، ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتے کے خلاف ہیں
اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانٹز نے کہا ہے کہ "ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتہ ایک بُرا سمجھوتہ ہے اور تل ابیب ایسے کسی سمجھوتے کے خلاف ہے”۔ اسرائیل کے سرکاری نشریاتی ادارے KAN کے لئے انٹرویو میں گانٹز نے کہا ہے کہ جولائی میں امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے دورہ اسرائیل کے دوران مزید پڑھیں
روسی صدر ولادیمیر پوتن کا ڈوگینا کے اہلِ خانہ سے تعزیت
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دریا ڈوگینا کی بم حملے میں ہلاکت پر ڈوگین کے اہل خانہ کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ صدارتی محل کریملن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پوتن نے ڈوگین کے اہل خانہ کو ایک ٹیلی گرام بھیجا اور ماسکو کے علاقے میں ان کی گاڑی کے دھماکے کے مزید پڑھیں
ترکی: فلسطین کے صدر 3 روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے
فلسطین کے صدر محمود عباس ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی سرکاری دعوت پر دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وافا کے مطابق محمود عباس کا دورہ 3 دن تک جاری رہے گا۔ انقرہ میں فلسطین کے سفیر فائد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ عباس دو طرفہ تعلقات پر مزید پڑھیں
شہباز گل پر تشدد کے جھوٹے الزامات پر یوٹیوبر جمیل فاروقی کو گرفتار کر لیا گیا
معروف صحافی اور یوٹیوبر جمیل فاروقی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل پر دوران حراست تشدد کیے جانے کے ’جھوٹے الزامات لگانے‘ پر کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ ’جمیل فاروقی کے خلاف اسلام آباد کیپیٹل پولیس پر مزید پڑھیں
میرے ساتھ جنسی زیادتی نہیں ہوئی، ایسی رپورٹس جھوٹی ہیں: شہباز گل کا تحریری بیان
سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ کوئی جنسی زیادتی نہیں ہوئی اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ عمران خان نے الزام لگایا تھا کہ شہباز گل سے دوران حراست جنسی زیادتی کی گئی ہے۔ شہباز گل نے عدالت میں اپنے تحریری مزید پڑھیں
پاک فوج قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں سیکیورٹی کے امور سنبھالے گی، معاہدہ طے پاگیا
وفاقی کابینہ نے فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کے لئے قطر حکومت اور پاک فوج کے مابین معاہدے کی منظوری دیدی۔ قطر نے 20 نومبر سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج سے مدد مانگی تھی۔ علاوہ ازیں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر وزیراعظم مزید پڑھیں
خاتون جج کو دھمکانے پر عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ، لارجر بینچ تشکیل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے خاتون سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملےکا نوٹس لے لیا ہے۔ عدالت نے رجسٹرار کے نوٹ پر معاملےکا نوٹس لیا ہے اور اس کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، ہائی کورٹ کے تمام مزید پڑھیں
خواتین کا فن لینڈ کی وزیراعظم کیساتھ اظہارِ یکجہتی، سوشل میڈیا پر ڈھیروں ڈانس ویڈیوز شیئر
دنیا بھر سے خواتین کی جانب سے سوشل میڈیا پر وزیرِ اعظم سنا مرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ڈانس ویڈیوز شیئر کی جا رہی ہیں۔ گزشتہ دنوں فن لینڈ کی وزیرِاعظم سنا مرین کے نجی پارٹی میں دوستوں کے ساتھ کیے گئے ڈانس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی تھیں، مزید پڑھیں
لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، لاکھوں روپے مالیت کے درخت و گھاس ملیامیٹ
بلین ٹری کی حامی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ نے لیاقت باغ میں لاکھوں روپے کا نقصان کردیا، جلسے کے باعث پودے درخت ٹوٹ گے قیمتی گھاس ملیامیٹ ہوگئی۔ ایکسپریس ٹریبون کی خبر کے مطابق 21 اگست کی شام لیاقت باغ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے سابق وزیراعظم عمران خان کا خطاب مزید پڑھیں