1800 لوگوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے مختص ہیلی کاپٹر کو استعمال کیا

1800 لوگوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے مختص ہیلی کاپٹر کو استعمال کیا۔ چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے لئے مختص ہیلی کاپٹر کو گزشتہ سالوں میں 1800 لوگوں نے استعمال کیا اور ان لوگوں کو اجازت وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اعظم خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، ڈیم فنڈ معاملے پر ثاقب نثار بھی طلب

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو حکم دیا ہے کہ اعظم خان کو کسی بھی ائرپورٹ سے بیرون ملک نہ جانے دیا جائے۔ واضح رہے کہ پی اے سی نے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو مالم جبہ کیس مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ڈیم فنڈ معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرلیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ڈیم فنڈ معاملے پر سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرلیا۔ پی اے سی کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا، جس میں کمیٹی رکن برجیس طاہر نے کہا کہ ڈیم فنڈ سے متعلق اشتہارات پر 14 ارب خرچ ہوئے جب کہ 9 ارب مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے 2 نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر ان دنوں متعدد فیچرز کی آزمائش کو جاری رکھے ہوئے ہے اور اب خبر سامنے آئی کہ ویب سائٹ پر مزید دو نئے فیچرز کی آزمائش بھی شروع کردی گئی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’دی ورج‘ کے مطابق ٹوئٹر پر ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کی جا رہی ہے، جس مزید پڑھیں

پاکستان: بارش اور سیلاب نے تمام صوبوں میں تباہی مچادی

مون سون کی شدید بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصانات کا سلسلہ جاری ہے ایسے میں خیبرپختونخوا حکومت نے 4 اضلاع میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔ دوسری جانب پنجاب کے اضلاع ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں امدادی سامان پہنچایا گیا، گلگت بلتستان میں دیہات مزید پڑھیں

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم دفتر سے گزشتہ روز جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ رواں سال اپریل میں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کے قطر کے مزید پڑھیں