پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہناہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ (پی ٹی سی ایل) کی آپٹک فائبر کیبل میں خرابی دور کردی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر بحال کردی گئی ہیں۔ پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ آپٹک کیبل میں خرابی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرات لاحق ہیں، شیخ رشید
@2021 – All Right Reserved. Designed
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 217 روپے سے تجاوز کرگیا
کراچی: دوست ممالک کی معاونت سے ضرورت سے زائد زرمبادلہ کا بندوبست ہونے کی اطلاع کے باوجود منگل کو بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی پرواز جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 217 روپے سے بھی تجاوز کرگئے تاہم اوپن ریٹ 222 روپے کی سطح پر مستحکم رہے۔ درآمدی ادائیگیوں کے بڑھتے ہوئے مزید پڑھیں
کیا عمران خان کا کٹھن سفر شروع ہوگیا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بینچ آج منگل کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس مزید پڑھیں
ہمارا مقصد ارد گرد امن اور تعاون کا ایک خطہ قائم کرنا ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہمارا مقصد اپنے ارد گرد امن اور تعاون کا ایک خطہ قائم کرنا ہے جس کی شروعات اپنے قریبی پڑوسیوں سے ہو گی۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار جنڈرا مری اور کوسٹ گارڈ اکیڈمی کے پریزیڈنسی کے افسران اور نان کمیشنڈ افسران کی گریجویشن تقریب سے مزید پڑھیں
روس قابل اعتبار اتحادی نہیں رہا، ہم توانائی کے متبادل وسائل کی تلاش میں ہیں: شُولز
جرمن چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ روس اب قابل اعتبار اتحادی نہیں رہا۔ ہمارا ملک روس کی قدرتی گیس پر انحصار ختم کرنے کے لئے کوششیں کر رہا ہے۔ شُولز نے تین روزہ دورہ مونٹریال کے پہلے دن کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں
جنگ کو روکنے کےلیے ترکی روس پر اپنا رسوخ استعمال کر سکتا ہے:جوزف بوریل
یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی کے نمائندہ جوزف بوریل نےامید ظاہر کی ہے کہ وزیر خارجہ مولود چاوش اولو روس پر اپنے رسوخ کا استعمال کریں گے۔ ترک امور خارجہ کے مطابق چاوش اولو نے جوزف بوریل سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔ اس بات چیت میں یوکرین کی تازہ صورتحال پر مزید پڑھیں
فورڈ گلوبل سطح پر 3 ہزار ملازمین کو فارغ کر رہی ہے
امریکہ کی آٹو موبیل کمپنی فورڈ گلوبل سطح پر 3 ہزار ملازمین کو ملازمتوں سے فارغ کر رہی ہے۔ ملازمت سے برخاستیوں کی اکثریت شمالی امریکہ، کینیڈا اور انڈیا سے ہو گی۔ فورڈ نے مارچ میں جاری کردہ بیان میں، 2026 تک سالانہ 2 ملین سے زائد الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار کے منصوبے کا اور الیکٹرک گاڑیوں مزید پڑھیں
صدر ولادیمیر پوتن اور صدر ولادیمیر زیلینسکی کو ایک میز پر بیٹھانے کے خواہشمند ہیں: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے روسی اور یوکرائنی ہم منصب ولادیمیر پوتن اور ولادیمیر زیلینسکی کو ایک میز پر بیٹھانے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ صدر ایردوان نے اس خواہش کا اظہار کابینہ کے اجلاس کے بعد بیان دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ 24 فروری کو شروع ہونے والی روسی یوکرینی مزید پڑھیں