@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شہباز گل کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی درخواست مسترد
@2021 – All Right Reserved. Designed
انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 34 پیسے مہنگا ہوکر 219 روپے کا ہوگیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
الیکشن کمیشن نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے
@2021 – All Right Reserved. Designed
شہباز گل کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی درخواست مسترد
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا مزید 7روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی اسلام آباد پولیس کی درخواست مسترد کردی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کو نجی نیوز چینل اے آر وائی پر متنازع بیان دینے کے بعد اسلام مزید پڑھیں
دارالحکومت القدس کے ساتھ ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ دارالحکومت القدس کے ساتھ ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔ صدر ایردوان نے گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ آنے والے فلسطینی صدر محمود عباس کا صدارتی کمپلیکس میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ مزید پڑھیں
ترکی: آقار۔ آسٹن ملاقات
ترکی کے وزیر فاع حلوصی آقار اور امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات ہوئی۔ مذاکرات میں دونوں وزراء نے یوکرین کی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد اور ایف۔16 طیاروں کی فراہمی سمیت دفاع و سلامتی کے موضوعات پر معلومات و خیالات کا تبادلہ کیا۔
وزیر خارجہ میولد چاوش اولو کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائراموف کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ میولد چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائراموف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائراموف نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی مزید پڑھیں
تجارت میں سست روی کا رحجان جاری ہے: عالمی تجارتی تنظیم
عالمی تجارت میں سست روی کا رحجان جاری ہے۔ یہ بات عالمی تجارتی تنظیم کے مالی تجارتی بیرو میٹر کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال رواں کی دوسری سہ ماہی میں مالی تجارت میں اضافہ ہوا ہے البتہ ، ترقی کی یہ رفتار پہلی سہ ماہی کے مقابلے مزید پڑھیں
ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ،700 صفحات پر مشتمل خفیہ ریکارڈ برآمد
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی فلوریڈا میں واقع رہائش گاہ سے 70 صفحات پر مشتمل خفیہ دستاویز برآمد ہوئی ہیں۔ عالمی آرشیف کے مطابق، ٹرمپ کی رہائش گاہ سے ماہ جنوری کے دوران 15 بکس دستاویز کے نکلے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ ان دستاویز کے درمیان 700 صفحات پر مشتمل خفیہ معلومات بھی موجود ہیں جوکہ ٹرمپ مزید پڑھیں