ترکی سے افغانستان کے لیے نئی "گڈنیس ٹرینیں" روانہ

ترکی سے افغانستان کے لیے نئی "گڈنیس ٹرینیں” روانہ  ہوگئی ہے۔ جمہوریہ ترکی اسٹیٹ ریلوے کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (TCDD) ٹرانسپورٹیشن کارپوریشن اور ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی (AFAD) کے تعاون سے 10 غیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سے ترتیب دیا گیا "گڈنیس ٹرین” کا 6 واں گروپ آج  انقرہ اسٹیشن روانہ ہوگیا ہے۔   اس مزید پڑھیں

ترکی: دونمیز۔ الکعبی ملاقات

ترکی کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے قطر کے وزیرِ اعلیٰ برائے امورِ توانائی سعد شریدہ الکعبی کے ساتھ ملاقات کی۔ دونمیز نے توانائی کے شعبے میں تعاون کے فروغ کے لئے کل عمان میں ملاقاتیں اور مذاکرات کئے اور آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اپنے قطری  ہم منصب الکعبی کے مزید پڑھیں

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے معائنہ کار زاپوریا جائیں گے:اقوام متحدہ

عالمی ایٹمی  توانائی ایجنسی کی ایک ٹیم یوکرین کے زاپوریا جوہری ری ایکٹر کا معائنہ کرے گی۔  اقوام متحدہ کے سیاسی امور کی نائب  سیکریٹری جنرل روزمیری دی کارلو نے  روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں روس- یوکرین جنگ کے دوران جوہری ری ایکٹر پر ممکنہ بمباری کے خدشات پر مزید پڑھیں

ایران: ہم، اپنی جوہری تنصبیات کی مانیٹرنگ کی اجازت نہیں دیں گے

ایران نے کہا ہے کہ ہم اپنے جوہری پروگرام سے متعلق بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے لیکن، 2015 میں طے پانے والے جوہری سمجھوتے سے ہٹ کر، اپنی جوہری تنصبیات کی  مانیٹرنگ کی اجازت نہیں دیں گے۔ ایران سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے مطابق محکمہ ایٹمی انرجی کے سربراہ محمد مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول52

آگے کے سوالات میں سے ایک یہ ہے کہ ورچوئل دنیا میں ہمارے اوتار کیا پہنیں گے… فلیمنگ کیپس یا روبوٹک ڈیزائنز کے بارے میں سوچیں… آپ اپنی تخیل کی حدود کو آگے بڑھانے کے لیے آزاد ہیں۔ کیونکہ آپ کو مجازی دنیا کی حدود میں رہتے ہوئے جیسا چاہیں لباس پہننے کی آزادی ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان کے حق میں ٹوئیٹ کرنے والی ‘انسانی حقوق’ کی تنظیم بھارتی پراپیگنڈا کا حصہ نکلی

عمران خان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے حق میں ٹوئیٹس کرنے والا اکاؤنٹ جو خود ساختہ ‘انسانی حقوق’ کی کوئی ‘عالمی’ تنظیم ہے، بھارتی پراپیگنڈا کا حصہ نکل آیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی گرفتاری اور عمران خان کے نفرت انگیز بیانات پر ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ہوا تو ‘انٹر نیشنل مزید پڑھیں

یوکرین کا یوم آزادی،امریکہ نے 3 ارب ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کردیا

امریکہ یوکرین کو اس کی آزادی کی سالگرہ کی تقریبات کے موقع پر تقریباً 3 بلین ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان کرے گا۔ اس حوالے سے ایک امریکی اہلکار نے  کہا کہ روسی آپریشن کے آغاز کے بعد کیف کے لیے سب سے بڑا دفاعی تعاون پیکج تیار کیا جا رہا ہے جس مزید پڑھیں

ترکی، گلوبل اقتصادی بحران کو موقعے میں تبدیل کرنے والا، کامیاب ترین ملک ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی گلوبل اقتصادی بحران کو موقعے میں تبدیل کرنے کے معاملے میں کامیاب ترین ملک ہے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ ” بیرون ملک کامیاب ٹھیکہ داری خدمات  ایوارڈ” کی تقریب سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ” اگرچہ عالمی مزید پڑھیں

سیاسی رسہ کشی میں عوامی مسائل نظر انداز، پنجاب میں کینسر کے ہزاروں مریض ادویات سے محروم

پنجاب میں گزشتہ کئی مہینوں سے اقتدار کی رشہ کشی جاری ہے تاہم اس رشہ کشی میں اہم عوامی مسائل یکسر نظر انداز کئے جارہے ہیں۔ صوبے بھر میں کینسر کے مریضوں کی ادویات کا مسئلہ سنگین ہوگیا ہے جہاں گزشتہ تین ماہ سے انہیں مفت ادویات کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔ اعدادو مزید پڑھیں

سیاسی رسہ کشی میں عوامی مسائل نظر انداز، پنجاب میں کینسر کے ہزاروں مریض ادویات سے محروم

پنجاب میں گزشتہ کئی مہینوں سے اقتدار کی رشہ کشی جاری ہے تاہم اس رشہ کشی میں اہم عوامی مسائل یکسر نظر انداز کئے جارہے ہیں۔ صوبے بھر میں کینسر کے مریضوں کی ادویات کا مسئلہ سنگین ہوگیا ہے جہاں گزشتہ تین ماہ سے انہیں مفت ادویات کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔ اعدادو مزید پڑھیں