سی پیک کا منصوبہ کورونا اور سیکیورٹی کے باعث متاثر ہوا، لی بی جیان

کراچی میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بی جیان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے کچھ منصوبے کسی حد تک متاثر ہوئے ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ عالمی وبا کورونا وائرس تھی کیوں کہاس سے سپلائی، پیداوار اور ویلیو چین خاصی متاثر ہوئی تھی۔ اردو نیوز کو مزید پڑھیں

پاکستان اور قطر کا مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور قطر نے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے دوحہ میں وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمدالثانی کے درمیان ملاقات میں طے پایا۔ملاقات میں دوطرفہ اور باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کو گارڈ آف مزید پڑھیں

ترکیہ سے لبنان کو انسانی امداد

ترکیہ سے لبنان کے لیے انسانی امداد کے سامان لے جانے والے 23 ٹرکوں پر مشتمل جہاز کو مرسین سے ایک تقریب کے ساتھ الوداع کیا گیا۔ گورنر کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایت پر AFAD (ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ پریذیڈنسی) کے تعاون سے تیار مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ کا یوکرین کے یوم آزادی  پر مبارکباد کا پیغام

ترکی کی  قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ  نے یوکرین کا یوم آزادی  پر مبارکباد پیش کی ہے۔ مصطفیٰ شَن توپ   نے قومی دن کے موقع پر یوکرین کی پارلیمنٹ کے صدر روسلان اسٹیفانچوک کو ایک مبارکبادی خط  روانہ کیا ہے۔ اپنے خط میں، شَن توپ  نے اپنی اور ترکی  کی قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

یوکرینی عوام امن چاہتے ہیں،جنگ فوری بند کی جائے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے  یوکرین کے یوم آزادی پر طرفین سے امن کا مطالبہ کیا ہے۔ گوٹیرس نے سلامتی کونسل سے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ یوکرینی عوام کو اس وقت امن  کی اشد ضرورت ہے ۔ گوٹیرس نے روس۔یوکرین جنگ  سے متعلق کہا کہ اس بے معنی مزید پڑھیں

اٹلی: 2024 تک ہم روسی گیس پر انحصار مکمل طور پر ختم کر دیں گے

اٹلی کے وزیر اعظم ماریو ڈراگی نے کہا ہے کہ 2024 کےموسم خزاں تک ہم روس کی قدرتی گیس پر انحصار مکمل طور پر ختم کر دیں گے۔ ماریو ڈراگی نے ایک تقریب سے خطاب میں 24 فروری سے جاری یوکرین۔روس جنگ کی وجہ سے بڑھتے ہوئے انرجی مسائل پر بات کی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں 903 افراد جان بحق

پاکستان میں مون سون بارشوں سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 903 ہو گئی ہے۔ وزیر  موسمیات شری رحمٰن نے ٹوئٹر پر  بیا دیتے ہوئے کہا ہے کہ  14 جون سے شدید بارشوں کے باعث جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 903 ہو گئی ہے۔ شیری رحمان نے بتایا کہ مرنے والے مزید پڑھیں

روس نے ایک ٹرین اسٹیشن کو نشانہ بنایا ہے،متعدد ہلاک اور زخمی ہیں:یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے گزشتہ روز یوکرین پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک اجلاس میں اعلان کیا ہےکہ روس نے وسطی یوکرین میں ڈینیپروپٹررووسک خطے میں ریلوے اسٹیشن پر میزائل فائر کیےہیں۔ انہوں نے سلامتی کونسل سے روس پر دباؤ ڈالنے اور اسے جوہری بلیک میلنگ سے روکنے کا مزید پڑھیں

ترکی کے صدر ہماری مدد کو نہ پہنچتے تو ہمارے پاس ویکسین نہ ہوتی: ایڈی راما

البانیہ کے وزیر اعظم ایڈی راما نے کہا ہے کہ "اگر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نہ ہوتے تو ہمارے پاس ویکسین نہ ہوتی”۔ آسٹریا میں منعقدہ ‘آلپ بیک یورپی فورم’ کے "یورپی یونین کی جیوپولیٹک بیداری” نامی پینل سے خطاب میں ایڈی راما نے یوکرین کے یورپ کے ساتھ اتحاد، وباء کے دور مزید پڑھیں