روس: روس اور فرانس کے وزرائے دفاع کے درمیان ملاقات

روس کے وزیر دفاع سرگے شوئے گو نے فرانس کے وزیر دفاع سبسٹیئن لوکورنو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں ‘زاپوریزیا’ نیوکلئیر پلانٹ کی صورتحال پر بات چیت کی۔ روس وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں فرانسیسی فریق کی  طلب پر ہونے والے ٹیلی فونک مذاکرات میں ‘شوئے گو’ اور ‘لو کورنو’ نے یوکرین کے زاپوریزیا جوہری پلانٹ مزید پڑھیں

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر او پیڈرسن سے ملاقات

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر او پیڈرسن سے ملاقات کی۔ روسی وزارت خارجہ کے تحریری بیان کے مطابق ماسکو میں ہونے والی اس ملاقات میں شام کے مسئلے کے موجودہ پہلوؤں پر جامع بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران شام کی آئینی کمیٹی مزید پڑھیں

ابصار عالم کو گولی، اسد طور پر تشدد، عمران خان نے لاعلمی کا اظہار کیا: حامد میر

سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اپنی ملاقات کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ عمران خان ہر طرح کی صورتحال کا مقابلہ اور لڑنے کے لیے تیار ہیں۔ حامد میر نے کہا کہ میں نے ان کو بتایا کہ جب آپ وزیر اعظم تھے تو ہمارے مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے 3 مرکزی اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں تحریک انصاف کے 3 مرکزی اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق یہ اکاؤنٹس ووٹن کرکٹ کلب سے رقوم کی ترسیل کے لیے استعمال ہوئے، تینوں اکاؤنٹس سے بھاری رقوم بیرون ممالک سے پاکستان آئیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے بتایا کہ آپ پر مقدمہ غلط ہے، فوج نے نہیں بنایا: رانا ثناءللہ

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے بتایا کہ آپ پر مقدمہ غلط ہے، آپ پر مقدمہ فوج نے نہیں بنایا۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ڈان نیوز کے پروگرام لائیو وی عادل میں میزبان عادل شاہزیب سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ اب کی بات نہیں ہے بلکہ جب مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی سے طالب علم اغوا، طلبہ کا اسلامی جمعیت طلبہ پر اغوا کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

پنجاب یونیورسٹی لاہور سے بی ایس سوشیالوجی کے طالب علم کو اغوا کر لیا گیا، ساتھی طلبہ نے الزام لگایا کہ اسلامی جمعیت طلبہ نامی تنظیم نے طالب علم عزیز ہنجرہ کو اغوا کیا ہے اس لئے اس تنظیم پر مقدمہ درج کیا جائے اور طالب علم کو بازیاب کروایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق آج مزید پڑھیں