@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شیاؤمی کا ریڈمی کے فونز کے ساتھ چارجر نہ دینے کا اعلان
چینی موبائل کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنے برانڈ ’ریڈمی‘ کے فونز بھی مستقبل میں چارجر کے بغیر دینے کا اعلان کردیا۔ چینی موبائل کمپنی کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کہ کمپنی نیا ’ریڈمی نوٹ 11 ایس ای‘ متعارف کرانے والی ہے۔ کمپنی کی ویب سائٹ کے مطابق ’ریڈمی مزید پڑھیں
کیا پی ٹی آئی تقسیم ہوچکی ہے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی عرب کا پاکستان میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
قاہرہ: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سعودی سرکاری ٹی وی کی جانب سے رپورٹ کیا گیا کہ سعودی عرب پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سرکاری ٹی وی مزید پڑھیں
دہشت گردی کے خاتمے تک ہماری جنگ جاری رہے گی: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ میں پوری دنیا کے سامنے ایک بار پھر اعلان کرتا ہوں کہ ہماری جنگ (دہشت گردی کے خلاف) اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک کہ ہم اپنی جنوبی سرحدوں کو 30 کلومیٹر گہرے کوریڈور سے محفوظ نہیں کر لیتے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا مزید پڑھیں
حضرت آیت اللہ سیستانی کی پاکستان میں سہم امام کا دو تہائی حصہ سیلاب زدگان کے لیے مختص کرنے کی اجازت
@2021 – All Right Reserved. Designed
حضرت آیت اللہ سیستانی کی پاکستان میں سہم امام کا دو تہائی حصہ سیلاب زدگان کے لیے مختص کرنے کی اجازت
شفقنا اردو – پاکستان کے صوبہ سندھ اور پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد حضرت آیت اللہ سیستانی نے اس ملک میں سہم امام کا دو تہائی حصہ سیلاب زدگان کے لیے مختص کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ شفقنا کی رپورٹ کے مطابق سپریم شیعہ اتھارٹی کی اجازت کا متن حسب ذیل ہے: مزید پڑھیں
روس یوکرینی علاقوں کا الحاق عنقریب کر سکتا ہے: امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں زیر قبضہ علاقوں کو سرکاری حیثیت دلوانے کےلیے ریفرنڈم کا اعلان کر سکتا ہے ۔ وائٹ ہاوس کی قومی سلامتی کونسل کے رابطہ افسر جان کربی نے ایک بیان مین اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے۔ کربی نے کہا کہ روس بعض یوکرینی علاقوں کا الحاق کر سکتا مزید پڑھیں
ترکی: فاتح سلطان مہمت پُل یوکرینی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھا
یوکرین کے 31 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ترکی کے شہر استنبول کا فاتح سلطان مہمت پُل یوکرینی پرچم کے رنگوں سے روشن ہو گیا۔ استنبول کے علامتی مقامات میں سے ایک اور ایشیاء کو یورپ سے ملانے والے فاتح سلطان مہمت پُل کو اہم مواقع پر رنگوں اور روشنیوں سے منّور کیا جاتا مزید پڑھیں
یونانی طیاروں کی دراندازیاں جاری،ترک طیاروں کا ریڈار لاک کر دیا
یونانی طیاروں نےدوبارہ سے ترک ایف سولہ طیاروں کو اشتعال دلانے کی کوشش کی ہے۔ ترک امور دفاع کے مطابق،بحیرہ ایجیئن میں نیٹو کے اواکس اور نیکسس ایس طیارے ترک ایف سولہ طیاروں کے ہمراہ تربیتی پرواز پر تھے جس پر یونانی F-16 طیاروں نے ریڈار لاک کرتےہوئے انہیں اشتعال دلانے کی کوشش کی ۔ اس کے جواب میں ترک طیاروں مزید پڑھیں