سوٹزرلینڈ نے بچت مہم شروع کروا دی، قدرتی گیس کے استعمال میں 15 فیصد کمی کا ہدف

سوٹزرلینڈ حکومت توانائی بحران کے احتمالی منفی اثرات کے سدّباب کے لئے موسمِ سرما میں قدرتی گیس کے استعمال میں 15 فیصد کمی کا ہدف رکھتی ہے۔ حکومت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اکتوبر 2022 سے مارچ 2023 کے درمیان ملک بھر میں قدرتی گیس کی طلب  اور سرف میں کمی کے مزید پڑھیں

ترکی، فن لینڈ اور سویڈن کے وفود کے درمیان پہلا اجلاس

ترکی، فن لینڈ اور سویڈن  کے قائم کردہ ‘دائمی مشترکہ میکانزم’  کے پہلے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ ترکی صدارتی ترجمان دفتر کے جاری کردہ  تحریری بیان کے مطابق 28 جون کو نیٹو میڈرڈ سربراہی اجلاس میں ترکی، فن لینڈ اور سویڈن کے درمیان طے پانے والے سہ فریقی میمورینڈم کے دائرہ کار میں قائم مزید پڑھیں

تباہ کن سیلاب کے پیش نظر حکومت پاکستان نے ‘قومی ایمرجنسی’ کا اعلان کردیا

مون سون کی ریکارڈ مسلسل بارشوں کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا شدہ بد ترین انسانی بحران قرار دیتے ہوئے حکومت پاکستان نے سرکاری طور پر ‘قومی ایمرجنسی’ کا اعلان کردیا جب کہ بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں اب تک 343 بچوں سمیت 937 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور کم از مزید پڑھیں

پی ٹی آئی فنڈنگ: جعلی اکاؤنٹس سے صدر مملکت و دیگر کو لاکھوں روپے منتقلی کا انکشاف

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے دوران بینکوں سے سینکڑوں جعلی اکاؤنٹس کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا، جعلی اکاؤنٹس سے صدر عارف علوی، اسد عمر، حامد زمان، منظور چودھری اور طارق شفیع کو لاکھوں روپے منتقل ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کچویھ اکاؤنٹس مقامی کمپنیوں اور دینی ٹرسٹ کے نام پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر عمل سے انکار

خیبرپختونخوا حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر عمل کرنے سے انکار کردیا۔ کے پی حکومت کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط پر سرپلس بجٹ نہیں چھوڑ سکتے۔ اس حوالے سے  وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو خط لکھ دیا۔ خط مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: لیبیا کے حالات پُر تشویش ہیں، فریقین عوامی مفادات پر توجہ مرکوز کریں

اقوام متحدہ نے لیبیا کے حالات پر اندیشوں کا اظہار کیا اور ملک کے متعلقہ فریقین سے عوامی مفادات پر توجہ مرکوز کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ترجمان سٹیفن دژارک نے امریکہ کے شہر نیویارک میں منعقدہ پریس کانفرنس میں لیبیا کے اسمبلی ممبران  کی طرف سے بحیثیت وزیر اعظم مزید پڑھیں

ترک کلب فنیر باہچے نے یو ای ایف اے یورپین لیگ کے لیے کوالیفائی کر لیا

یورپ میں ترکی کی  نمائندہ ٹیموں میں سے ایک فنیر باہچے نے UEFA یوروپا لیگ کوالیفائرز کے پلے آف راؤنڈ کے دوبارہ میچ میں آسٹریا وین کو ہوم گراونڈ  میں  4-1 سے شکست دیتے ہوئے گروپ میچوں میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ایلکر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسماعیل یوکسیک نے مزید پڑھیں

ترکی: PKK/PYD-YPG نے ہتھیار پھینکنے کے خواہش مند 3 دہشت گردوں کو قتل کر دیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/PYD-YPG نے تنظیم سے فرار ہو کر گرفتاری پیش کرنے کے خواہش مند 3 دہشت گردوں کو قتل کر دیا ہے۔ ترکی وزارت داخلہ کے زیرِ نگرانی جنیڈرمیری جنرل کمانڈ آفس اور پولیس ڈائریکٹریٹ کے شروع کردہ ‘ہتھیار چھوڑ قائل پروگرام’ کے نتیجے میں رواں سال یکم جنوری سے لے مزید پڑھیں