فائزر اور بائیو این ٹیک نے ہماری ٹیکنالوجی کی نقل کی ہے:موڈیرنا

موڈیرنا نے فائزر اور اس کے جرمن شراکت دار بائیو این ٹیک کے خلاف امریکہ میں منظور شدہ پہلی کووڈ-19 ویکسین کی تیاری میں پیٹنٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ موڈیرنا کی عالمی وبا سے سالوں قبل تیار کی گئی ٹیکنالوجی کو نقل کیا گیا ہے ۔ خبر کے مطابق، فائزر مزید پڑھیں

اناج کی برآمد،3 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ

 اناج کی ترسیل کے تحت 3 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں۔  ترک امور دفاع کے مطابق، یوکرینی بندرگاہوں  سے اناج کی برآمد جاری ہے،آج صبح  مزید 3 بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہوئے ہیں۔  

نیٹو کا عسکری سربراہی اجلاس ایسٹونیا میں منعقد ہوگا

نیٹو ممالک کے  مسلح افواج کے سربراہوں کا اجلاس  16 تا 18 ستمبر کے درمیان ایسٹونیا کے دارالحکومت تالین میں منعقد ہوگا۔  نیٹو کے مطابق، نیٹو کی عسکری کمیٹی کے اجلاس کے  دوران فوجی سربراہوں کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ  رہے گا جبکہ  گزشتہ نیٹو کے سربراہی اجلاس کے دوران لیے گئے بعض دفاعی فیصلوں پر بھی تبادلہ مزید پڑھیں

ترکی،سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان ملاقات اچھی رہی:فن لینڈ

فن لینڈ کے وزیر خارجہ پیکا ہاوویستو  نے کہا ہے کہ ترکی،سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان ہوئی مطابقت کے تحت گزشتہ روز ایک مشترکہ ڈھانچے کی تشکیل کےلیے پہلا اجلاس کافی مثبت رہا ۔  یہ اجلاس فن لینڈ کے شہر وانتا میں ہوا جس کے بعد اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے  فن لینڈ کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

پاکستان: سیلاب کی تباہ کاریاں ،982 ہلاک،ترکی کا تعزیتی پیغام

پاکستان بھر میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جبکہ  حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 982 ہوگئی۔ قومی ادارہ برائے انسداد آفات کے مطابق، ملک بھر میں بارشوں اور سيلاب کے باعث 14 جون سے اب تک جاں بحق افراد کى تعداد 982 ہوگئی۔ ادارے کا کہنا ہے کہ خيبر پختونخوا میں مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن 7 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ ہماری فوج  عوام کو دہشتگردی کی لعنت سے نجات دلوانے کےلیے پر عزم ہے، اس سلسلے میں  شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن کے مزید پڑھیں

کے پی حکومت آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہی ہے، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے طے شدہ شرط پر عملدرآمد نہ کرنے سے متعلق وزارت خزانہ کو لکھے جانیوالے خط کو ملک کے خلاف ساز ش قرار دیدیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

کے پی حکومت آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہی ہے، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے طے شدہ شرط پر عملدرآمد نہ کرنے سے متعلق وزارت خزانہ کو لکھے جانیوالے خط کو ملک کے خلاف ساز ش قرار دیدیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

جبری گمشدگیوں میں ملوث ملزمان کو سزا دینے کا بل ایک بار پھر موخر

جبری گمشدگیوں میں ملوث ملزمان کو سزا دینے کا بل ایک بار پھر موخر کر دیا گیا۔ جبکہ جنسی جرائم میں ملوث افراد کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت آج پارلیمنٹ مزید پڑھیں

اپنی پارٹی کیلئے چندہ اکٹھا کرنے والے عمران خان کا سیلاب زدگان کیلئے چندہ اکٹھا کرنے سے گریز

اپنی پارٹی کیلئے چندہ اکٹھے کرنے والے سابق وزیراعطم عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے چندہ اکٹھا کرنے سے گریز۔ گزشتہ روز بیرون ملک پارٹی فنڈ اکٹھا کرنے کیلئے انہوں نے ایک ویڈیو میسج ریکارڈ کروایا جس میں پی ٹی آئی چئیرمین نے کہا کہ 27 اگست کو نیویارک میں دوپہر 1 بجے پاکستان تحریک مزید پڑھیں