یوکیرین سے اناج لادے مزید 6 بحری جہاز روانہ

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 6 مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے ہیں۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کی بندرگاہوں پر اناج کی ترسیل کا کام جاری ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "آج صبح تک، 6 مزید بحری مزید پڑھیں

ہالینڈ، باربی کیو پارٹی کرنے والوں پر ٹرک آسمان سے کود آیا

ہالینڈ میں سڑک سے اترنے والے ٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں باربی کیو پارٹی  میں  شریک  6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات نیو بیجرلینڈ کے گاؤں میں زوئڈزیڈزڈیجک روڈ پر ایک ٹرک سڑک سے اتر گیا اور جائے مزید پڑھیں

تجزیہ 52

چند ہفتو  ں سے  جاری بحث و مباحثہ اور جاری کردہ بیانات   ترکی کے شام پالیسیوں میں تبدیلی کی تیاریوں میں ہونے   کے حوالے سے  قوی تاثرات سامنے  آئے ہیں۔ صدر ایردوان  کے یوکیرین سے وطن واپسی پر دیے گئے بیانات  کے بعد اس معاملے پر بحث نے ایک نیا رخ حاصل کیا ہے۔ صدر مزید پڑھیں

شہزادی ڈیانا کی کار نیلامی میں ساڑھے6 لاکھ پاونڈ میں فروخت

شہزادی ڈیانا کی گاڑی انگلینڈ میں ایک نیلامی میں 650,000 پاؤنڈ میں فروخت ہوئی۔ 1988-1985 میں ویلز کی شہزادی ڈیانا کے زیر استعمال سیاہ فورڈ ایسکارٹ آر ایس ٹربو کار کو نیلامی میں ساڑھے 6 لاکھ پاؤنڈ میں خریدار ملا۔ سلورسٹون آکشن ہاؤس کی جانب سے فروخت کے لیے پیش کی گئی گاڑی برطانیہ میں مزید پڑھیں

لیبیا میں چھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 23 تک جا پہنچی

لیبیائی دارالحکومت  طرابلس میں کل صبح ملک  کے  مغربی علاقوں میں سر گرم عمل  دو مسلح گروہوں کے درمیان   چھڑتے ہوئے شدت اختیار کرنے والے تصادم   میں  ہلاکتوں کی تعداد 23 تک جا پہنچی۔ لیبیائی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جھڑپوں میں  ابتک 140 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ وزارت کی جانب سے ایک مزید پڑھیں

لیبیا میں پر تشدفد واقعات پر ترکیہ کا اظہار تشویش

ترکیہ نے لیبیا میں  شہریوں کی اموات  کا موجب بننےو الی  جھڑپوں پر گہری تشویش  کا اظہار  کرتے ہوئےفریقین کو "فوری طور پر  جھڑپوں کو روکنے” کی اپیل کی ہے۔ لیبیا میں  عظیم سطح کی کوششوں کے ساتھ قائم کردہ امن و امان  کے ماحول کو برقرار رکھنا ، لیبیا کی  سلامتی ، استحکام اور مزید پڑھیں

ترک ادارے اور اعلی حکام پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے بر سر پیکار

ترکیہ نے سیلاب زدہ پاکستان کی طرف امدادی ہاتھ بڑھایا ہے۔ آفات و ہنگامی صورتحال انتظامیہ  ڈائریکٹریٹ   (AFAD) نے   پاکستان کے  سیلاب زدگان کے لیے انسانی امداد روانہ کرنے  کے لیے "فضائی پُل ” قائم کیا ہے۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیلاب سے متاثرہ پاکستان کے لیے امدادی ہاتھ بڑھانے مزید پڑھیں