عمران خان کے متعلق توہین آمیز بیانات منسوب کرنے پر صحافی وقار ستی پر مقدمہ درج

راولپنڈی پولیس نے صحافی وقار ستی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے اسلام کے بارے میں حقائق کے برعکس ‘توہین آمیز’ بیانات منسوب کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔ کیبل آپریٹر چوہدری ناصر قیوم کی شکایت پر آر اے بازار تھانے میں مقدمہ مزید پڑھیں