امدادی ٹیموں نے پاکستان کے جان لیوا سیلاب سے سینکڑوں محصور انسانوں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے بچا لیا ۔ اس ویڈیو فوٹیج میں صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبر پختونخواہ میں ہیلی کاپٹروں کی جانب سے انسانوں کو بازیاب کرنے کے مناظر کا مشاہدہ ہوتا ہے۔ ملک میں تباہ کن سیلاب ابتک ایک ہزار سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ، شاپنگ مال پر مسلح حملے میں تین افراد ہلاک
متحدہ امریکہ میں ایک مسلح حملے میں کم ازکم تین افراد ہلاک ہو گئے۔ سی این این کی خبر کے مطابق پولیس حکام نے اطلاع دی ہے کہ ریاست اوریگون کے شہر بینڈ کے ایک شاپنگ مال میں ہونے والے حملے میں مشکوک شخص سمیت تین افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔ حکام کا مزید پڑھیں
ترکی: ٹوگ نے سمارٹ آئی ایکس کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا
ترکی کے آٹو موبیل انٹرپرائز گروپ TOGGنے، صارف تجربے میں آرٹیفشل انٹیلیجنس سلیوشن کی سوفٹ وئیر کمپنی، ‘سمارٹ۔آئی ایکس’ کے ساتھ شراکت داری سمجھوتہ کر لیا ہے۔ ٹوگ نے اپنے سرکاری ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "صارف تجربے کے شعبے میں آرٹیفشل انٹیلجنس سلیوشن کی سوفٹ وئیر کمپنی @SMART_iX کے ساتھ اسٹریٹجک مزید پڑھیں
آڈیو لیک:ہم نے سیاسی ساکھ داؤ پر لگا کر ملک دیوالیہ ہونے سے بچایا، پی ٹی آئی کو شرم آنی چاہیے، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی وزرائے خزانہ پنجاب و خیبرپختونخوا کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کیا عمران خان کی سیاست اور حکمرانی کی ہوس پر پاکستان کو قربان کردیں گے، کیا عمران خان پاکستان سے بڑے ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں
مارگلہ ہلز اور خان پور ڈیم کے اطراف میں 20 سے زائد غیر قانونی کرشنگ پلانٹس سرگرم
مارگلہ ہلز اور خان پور ڈیم کے اطراف میں 20 سے زائد غیر قانونی کرشنگ پلانٹس سرگرم ہیں۔ 27 کرشنگ پلانٹس آثار قدیمہ اور جنگلات کے حدود میں پتھروں کی کٹائی میں بھی ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مارگلہ ہلز اور خان پور ڈیم کے اطراف میں 20 غیر قانونی کرشنگ پلانٹس غیر قانونی طور مزید پڑھیں
بینک نوٹ مشینوں کی خریداری میں قومی خزانے کو 19 کروڑ سے زائد کے نقصان کا انکشاف
بینک نوٹ مشینوں کی خریداری میں قومی خزانے کو 19 کروڑ سے زائد کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بینک نوٹ کی مشینوں میں قومی خزانے کو 19 کروڑ سے زائد کے نقصان پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو انکوائری کرنے کے ہدایات جاری کئے۔ دستاویزات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں
ملک بھر میں فصلیں تباہ ہو گئیں، بھارت سے اشیائے خورونوش درآمد کرنے پر غور کرسکتے ہیں، مفتاح اسمٰعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ حکومت لوگوں کی سہولت کے لیے بھارت سے سبزیاں و دیگر اشیائے خورونوش درامد کرنے پر غور کرسکتی ہے کیونکہ حالیہ سیلاب کی وجہ سے ملک بھر میں فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مفتاح اسمٰعیل نے اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں
امریکہ:انڈیانا میں 3 ولندیزی کمانڈوز کو گولیاں مار دی گئیں
امریکی ریاست انڈیانا میں 3 ولندیزی کمانڈوز کو ان کے قیام کردہ ہوٹل کے سامنے گولیاں مار دی گئیں۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق، یہ واقعہ ریاست کے اہم تفریحی مقامات کے حامل علاقے میں پیش آیا ۔ پولیس حکام کا بتایا ہے کہ یہ کمانڈوز تربیتی مقاصد پر ریاست میں مقیم تھے جنہیں مزید پڑھیں
ہم، سیلاب کی وجہ سے قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہارِ تعزیت کرتے ہیں: ترکی وزارت دفاع
ترکی سے انسانی امداد کے سامان سے لدے مزید 2 طیارے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترکی وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "سیلاب زدہ پاکستانی بہن بھائیوں کے لئے انسانی امداد کے طیارے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ہم ایک دفعہ پھر سیلاب کی وجہ سے اپنی جانوں مزید پڑھیں
اناج سے لدے 3 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ
اناج سے لدے تین مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں۔ ترک امور دفاع کے مطابق، اناج کی برآمدات پروگرام کے مطابق جاری ہیں،اس سلسلے میں آج صبح بھی یوکرینی بندرگاہوں سے اناج سے لدے 3 بحری جہاز روانہ ہوئے۔ واضح رہے کہ بحیرہ اسود سے اناج کی بحفاظت ترسیل ممکن بنانے کے مزید پڑھیں