شمالی عراق میں پنجہ کلید اور پنجہ شیر آپریشنز کے حامل علاقوں میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشنز پر عزم طریقے سےجاری ہیں ،اس سلسلے میں پنجہ کلید اور پنجہ شیر آپریشنز کے حامل علاقوں مین پی کےکے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اچھے دنوں کی طرف دکھ درد میں بھی ہم ایک دوسرے کے ساتھ ہیں: مصطفیٰ شن توپ
ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف اور سینٹ کے سربراہ صادق سنجرانی کو ٹیلی فون کر کے ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر دفتر نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شن مزید پڑھیں
برکینا فاسو، سونے کی کان میں کام کرنےوالوں پر مسلح حملہ، 6 کارکن ہلاک
برکینا فاسو کے مشرقی علاقے میں سونے کی ایک کان کو جانے والے قافلے پر مسلح حملے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پریس میں شائع خبروں کے مطابق کینیڈین اینڈیور مائننگ فرم سے تعلق رکھنے والی بونگو سونے کی کان کے جوار میں کیچڑ میں دھنسنے والی گاڑی کو نکالنے کے لیے ایک مزید پڑھیں
2023، عظیم اور مضبوط ترکی کی تعمیر کے لئے، ایک سنگِ میل ثابت ہو گا: ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم ملک و ملّت کو نوید دیتے ہیں کہ جمہوریہ ترکی کے قیام کی 100 ویں سالگرہ کا سال یعنی 2023، عظیم اور مضبوط ترکی کی تعمیر کے لئے، ایک سنگِ میل ثابت ہو گا۔ صدر رجب طیب ایردوان نے 30 اگست یومِ فتح کی 100 مزید پڑھیں
عراق، مقتدی الا صدر نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی
عراق میں صدر تحریک کے رہنما مقتدی الا صدر نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ شیعہ مذہبی اور سیاسی رہنما مقتدیٰ الصدر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ” میں سیاسی امور کو چھوڑتے ہوئے سیاست سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر رہا مزید پڑھیں
پاکستان میں سیلاب کی آفت سے جانی نقصان میں مزید اضافہ
موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک بھر میں ہلاکتوں کی 1061 ہوگئی جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 33 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ اطلاعات کے مطابق سیلاب کی زد میں آنے والے لاکھوں گھر اور املاک مکمل ملیا میٹ ہوچکے ہیں جبکہ لاکھوں ایکڑ پر کھڑی اراضی مکمل تباہ ہوگئی، اب مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض بحالی پروگرام کی منظوری دے دی
@2021 – All Right Reserved. Designed
تین سال بعد کولمبیا۔ ونیزویلا سفارتی تعلقات بحال
ونیز ویلا اور کولمبیا نے تین سال بعد دوبارہ سے سفارتی تعلقات قائم کر لیے۔ سابق وزیر خارجہ اور ونیزویلا کے بوگوٹہ میں سفیر فیلکس پلاسینکا بگوٹہ جبکہ کولمبیا کے قاراقاس میں سفیر آرماندو بینے دیتی ونیزویلا کے دارالحکومت قاراقاس پہنچ گئے ہیں۔ اس طرح دونوں ممالک کے مابین فروری 2019 کو منقطع ہونے والے مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔52
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکی کے ضلع ازمیر کی تحصیل تِیرے میں ملک کا سب سے بڑا کھُلا بازار لگایا جاتا ہے؟ ضلع ازمیر کی تحصیل تِیرے میں یہ کھُلا بازار گذشتہ 600 سالوں سے لگایا جا رہا ہے۔تِیرے بازار ترکی کا بڑا ترین کھُلا بازار ہے اور صرف اندرونِ ملک ہی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ فلسطینیوں کی جھڑپ،9 افراد زخمی
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں مقبوضہ مغربی کنارے میں 9 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ بتایا گیاہے کہ جینن شہر کے علاقے قباطیہ میں چھاپے مارنےکے دوران فوجیوں اور مقامی آبادی کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ شہر میں واقع ابن سینا ہسپتال کےنگراں جانی ابو جوحہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 9 فلسطینی مزید پڑھیں