ترک امور دفاع نے یوم ظفر کی مبارک باد پیش کی ہے۔ امور دفاع نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ یوم ظفر کی 100 ویں سالگرہ پر ہم اپنےکمانڈر اعلی غازی مصطفی کمال اتاترک اور ان کے ساتھیون سمیت بہادر ترک قوم اور شہدا وغازیان ملت کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں۔
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عالمی برداری پاکستان کی مدد کرے: پاپائے روم
کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے سیلاب زدہ پاکستان کے لئے امداد کی اپیل کردی۔ اپنے ایک بیان میں پوپ فرانسس نے کہا کہ سیلاب کے بے شمار متاثرین، زخمیوں اور بےگھر افراد کیلئے ہم سب دعا کریں۔ پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ عالمی برادری یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بغداد میں جھڑپوں کا سلسلہ،30 سے زائد ہلاکتیں
عراق میں جاری سیاسی تعطل پرطاقتورشیعہ لیڈر مقتدیٰ الصدر کے سیاست چھوڑنے کے فیصلے کے بعد گزشتہ روزبغداد میں تشدد آمیز واقعات کو روکا نہیں جا سکا ہے۔ آج بھی گرین زون مسلسل میدان جنگ بنا ہوا ہے اور کل سے اب تک پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے جب کہ چار سو مزید پڑھیں
عراق: شیعہ لیڈر مقتدی الاصدرکے حامیوں نے سرکاری محل پر دھاوا بول دیا،متعدد ہلاکتیں
عراق میں جاری سیاسی تعطل پرطاقتورشیعہ لیڈر مقتدیٰ الصدر کے سیاست چھوڑنے کے فیصلے کے بعد گزشتہ روزبغداد میں تشدد آمیز واقعات کو روکا نہیں جا سکا ہےجس میں اب تک تقریبا20 افراد ہلاک اور 350 زخمی ہوگئے ہیں۔ مقتدیٰ الصدر کے وفادار حامی ان کے اعلان پر احتجاج کرتے ہوئے بغداد کی سڑکوں پر نکل آئے تھے مزید پڑھیں
30 اگست یوم ظفر کی 100 ویں سالگرہ،ملک بھر میں جشن کا سماں
30 اگست یوم ِ ظفر کی 100 ویں سالگرہ کو ترکی،شمالی قبرصی ترک جمہوریہ اور بیرون ملک متعین ترک سفارت خانوں میں مختلف تقریبات کا انعقاد کرتے ہوئے منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ملک بھر کے مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کا بھی انعقاد ہو رہا ہے۔ انقرہ میں اولین طور پر مزارِ اتاترک مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2022: افغانستان کی بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست
ایشیا کپ میں افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو بھی یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر مسلسل دوسرا میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے میچ میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو جیتنے کے لیے 128 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ایشیا کپ کے مزید پڑھیں
روس۔یوکرین جنگ کا خاتمہ باہمی مفاہمت پر ہوگا جس کے لیے ترکی کوشش کر رہا ہے: چاوش اولو
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ روس۔یوکرین جنگ کے خاتمے کےلیے دو طرفہ باہمی مفاہمت پر مبنی ایک امن معاہدے کی ضرورت ہے جس کےلیے ہم بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ سلووانیہ میں منعقدہ 17 بلید اسٹریٹیجک فورم میں شریک چاوش اولو نے "یورپ میں کتنے یورپ” نامی ایک پینل سے خطاب مزید پڑھیں
عمران خان کا U ٹرن، ججز کے خلاف الفاظ واپس لینے کی پیشکش کر دی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق الفاظ واپس لینے کی پیشکش کر دی ہے۔ انہوں نے توہین عدالت کیس میں اپنا جواب جمع کروا دیا ہے۔ عمران خان کی جانب سے یہ جواب ایڈووکیٹ حامد خان کی جانب سے جمع کروایا گیا ہے۔ تاہم عمران خان نے توہین مزید پڑھیں
پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر افسوس ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے ملاقات کے دوران انٹونیو گوٹیریس نے کہا کہ عالمی برادری سے خصوصی اپیل کریں گے کہ پاکستان کی مدد کی جائے۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید پڑھیں
‘سفارتی سائفر کو کیسے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا’ عمر چیمہ کی انکشافات پر مبنی رپورٹ
سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سفارتی سائفر کو کیسے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا، اس پر سینئر صحافی عمر چیمہ نے انکشافات سے بھرپور ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ دی نیوز میں شائع ہونے والی اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ جس وقت عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف )کی ڈیل مزید پڑھیں