@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران کی امریکی ڈرون بحری جہاز کو قبضے میں لینے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
امریکہ نے خلیج بصرہ میں پاسبان انقلاب ایران کی جانب سے امریکی پانچویں بحری بیڑے سے وابستہ ایک ڈرون بحری جہاز پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ امریکی بحریہ کے مطابق، پاسبان انقلاب ایران کے ایک بحری جہاز نے خلیج بصرہ میں امریکی پانچویں بحری بیڑے سے وابستہ ایک ڈرون بحری جہاز کو تحویل میں لینے مزید پڑھیں
سابق سویت صدر گورباچوف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف 91 سال کی عمر میں چل بسے۔ خبر کے مطابق گوربا چوف طویل عرصے سے بیمارتھے۔ واضح رہے کہ گورباچوف نے امریکہ کے ساتھ سرد جنگ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا تھا، وہ ریاست اورپارٹی کےاعلی ترین عہدوں پرفائز رہے۔ گورباچوف نےسوویت یونین میں اصلاحات متعارف کرائیں جس مزید پڑھیں
یونان، سیاسی، اقتصادی، فوجی کسی اعتبار سے بھی ہمارا ہم پلّہ نہیں ہے: ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "یونان، ہمارے ائیر زون کی خلاف ورزیوں اور ہمارے طیاروں کے ساتھ چھیڑ خانیوں جیسے مخاصمانہ روّیے کو ایس۔300 راڈار تعاقب کی سطح پر لا کر، نیٹو اور اس کے اتحادیوں کو للکار رہا ہے”۔ صدر ایردوان نے 30 اگست یومِ ظفر کی مناسبت سے منعقدہ کانسرٹ مزید پڑھیں
یورپی الیکٹرک مارکیٹ کے افلاس کی وجہ پوتن ہیں: ڈرلئین
یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لئین نے کہا ہے کہ "روس کے صدر ولادی میر پوتن کی وجہ سے یورپ میں بجلی کی منڈی موزوں شکل میں کام نہیں کر پا رہی”۔ اُرسولا وان ڈر لئین نے ڈنمارک میں منعقدہ ‘بحیرہ بالٹک توانائی سکیورٹی سربراہی اجلاس’ کے اختتام پر یورپی انرجی مارکیٹ کی مزید پڑھیں
عراق، صدر کے حامیوں نے احتجاجی مظاہرے ختم کر دیے
عراق میں شیعہ دینی پیشوا اور سیاسی لیڈر مقتدی الا صدرکے حمایتیوں کے مظاہرین کے میدانوں سے پیچھے ہٹنے کے بعد دو روز تک جاری رہنے والی افراتفری اپنے انجام کو پہنچ گئی ہے۔ عراقی مشترکہ آپریشن کے ہیڈ کوارٹر نے اپنے ایک تحریری بیان میں اطلاع دی ہے کہ دارالحکومت عراق کے گرین زون مزید پڑھیں
روس، نارتھ اسٹریم پائپ لائن سے جرمنی کو گیس کی ترسیل تین دن کے لیے بند
روسی قدرتی گیس کی جرمنی کو ترسیل کرنے والی نارتھ اسٹریم پائپ لائن آج سے تین دن تک بند رہے گی۔ نارتھ اسٹریم کی انتظامیہ فرم نورڈ اسٹریم کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس پائپ لائن سے 31 اگست تا 2 ستمبر کے درمیانی عرصے میں قدرتی گیس کی ترسیل مزید پڑھیں
آدمی مشہور ہے یا نہیں عدالتوں پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑتا، شائق عثمانی
جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“گفتگو کرتے ہوئے سابق جج سندھ ہائی کورٹ جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا کہ آدمی مشہور ہے یا نہیں عدالتوں پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔ سابق جج لاہور ہائیکورٹ شاہ خاور نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان کے جواب سے مطمئن نہیں مزید پڑھیں
آرمی چیف کا کالام کا دورہ، سیلاب متاثرین اور سیاحوں سے ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کالام میں کافی نقصان ہوا ہے 2010 کے سیلاب میں بھی یہاں ایسی ہی تباہی ہوئی تھی،ان جگہوں پر دوبارہ تعمیرات کر نے کی اجازت دے کر غفلت کا مظاہرہ کیا گیا لہٰذا ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیئے۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں
ہمیں عالمی برادری سے زیادہ امداد کی ضرورت ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed