@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
"نیکی ٹرین" ترکیہ سے امدادی سامان کے ساتھ پاکستان کے لیے روانہ
سیلاب سے بری طرح متاثر پاکستان کے لیے آفات و ہنگامی صورتحال ڈائریکٹریٹ AFAD کے زیر اہتمام یکجا ہونے والی شہری تنظیموں کے تعاون سے تیار کردہ انسانی امداد پر مشتمل "نیکی ٹرین” کل انقرہ سے روانہ ہو گئی۔ خوردنی اشیا، ملبوسات اور حفظان صحت کے سازوسامان لادی گئی "نیکی ٹرین” کے لیے انقرہ کے مزید پڑھیں
ترکیہ سے وسیع پیمانے پر امدادی سامان بھیجنے پر پاکستانی حکام کے شکریے کے پیغامات
پاکستان نے مشکل حالات میں ترکیہ کی طرف سے روانہ کردہ "نیکی ٹرین” کے لیے ترکیہ کا دلی شکریہ ادا کیا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے شکریہ کا پیغام جاری کرتے ہوئے اس جانب توجہ مبذول کرائی کہ ترکیہ اور پاکستان تاریخ بھر کے دوران کٹھن ایام میں ایک دوسرے سے مزید پڑھیں
پاک-ترک دیرینہ تعلقات 14 عصروں سے بھی پرانے ہیں: عارف علوی
پاکستانی صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ترکی اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات 14 عصروں سے زیادہ قدیم ہیں۔ صدر علوی نے ترک اناطولیہ ایجنسی سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ ہمیں صدر رجب طیب ایردوان کے دورہ پاکستان سے کافی مسرت ملے گی،ان کا یہ دورہ دو طرفہ قریبی تعلقات کو مزید مستحکم کرےگا۔ مزید پڑھیں
ترکی کی جغرافیائی مسجل مصنوعات01
سیواس کا کنگال قصبہ، جو ترکی کے وسطی اناطولیائی علاقے میں واقع ہے، اپنے گرم چشموں کے ساتھ ساتھ اپنے کتوں کی نسل کے لیے بھی مشہور ہے۔ Kangal Balıklı تھرمل اسپرنگس کو ضلعی گورنر کے دفتر کی طرف سے دی گئی درخواست پر 2002 میں ترکی کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل مزید پڑھیں
پی ٹی وی کے اطہر فاروق بٹر کے خلاف جنسی ہراسانی کا جرم ثابت، جرمانہ ادا کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں جنسی ہراسانی کے مجرم سابق نیوز ڈائریکٹر اطہرفاروق بٹرکو 6 متاثرہ خواتین کو5، 5 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے پی ٹی وی میں خواتین کی جنسی ہراسانی کیس کا فیصلہ جاری کر دیا اور 8 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2022: بھارت کی ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست
ایشیا کپ 2022 میں بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر گروپ اے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں ہانگ کانگ کے کپتان نزاکت خان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارت کے دونوں اوپنرز کے ایل مزید پڑھیں
روسی ای۔ٹریڈ کمپنی 'اوزون' ترکی میں آفس کھول رہی ہے
روس کی معروف ای۔ٹریڈ کمپنی ‘اوزون’ ترکی میں آفس کھول رہی ہے۔ اوزان سے منسلک ‘اوزون گلوبل’ نے کمپنی کے استنبول میں نیا آفس کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ” اس آفس کے ساتھ اوزون کا ہدف روسی صارفین کی ترک مال کی وسیع رینج تک رسائی کو یقینی بنانا ہے۔ مزید پڑھیں
ملک میں آتشیں اسلحے کی کھلے عام فروخت پر پابندی لگنی چاہیئے: بائیڈن
امریکی صدر نے کہا ہے کہ میں امریکہ میں آتشیں اسلحے کی کھلے عام فروخت کی ممانعت کےلیے پر عزم ہوں۔ بائیڈن نے پینسیلوانیا میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ ملک بھر میں مسلح جراءم میءں کمی اور ان کی روک تھام کے لیے ہم نے مزید محفوظ امریکہ نامی ایک منصوبے پر غور شروع مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقے کالام اور کانجو کا دورہ کرتے ہوئے سیلاب متاثرین کے ساتھ یکجا ہوئے اور متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر علاقے میں محصور سیاحوں کی نقل مکانی کے لئے ہیلی کاپٹر فراہم کیا گیا۔ شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے مزید پڑھیں