پاکستان آن لائن گیمز کی تیاری کرکے اربوں روپے کما سکتا ہے، ماہرین

انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سافٹ ویئر اور آن لائن گیمنگ تیار کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان ورچوئل گیمز کی تیاری کرکے اربوں روپے با آسانی سے کما سکتا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے زیر اہتمام پاکستان میں گیمنگ انڈسٹری کے معاشی دائرہ کار، گیمنگ اور مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب اور عالمی برادری

‎ہمارے ملک کی ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کیلئے آئی ایم ایف کے قرضے کاپیکیج بالآخر منظور ہو گیا ہے تو ساتھ ہی سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ کہا جا رہاہے کہ شدید بارشوں نے سابقہ کئی سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے جس کے نقصانات کا تخمینہ اربوں روپے لگایا جا رہا ہے۔ ‎ مزید پڑھیں

ترک خفیہ ایجنسی کا شمالی عراق میں آپریشن،اہم دہشتگرد مارا گیا

ترک خفیہ ایجنسی کے  شمالی عراق میں آپریشن کے نتیجے میں  پی کےکے کے ایک نام نہاد لیڈر اور دہشتگرد امید ترکان کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔  حفاظتی ذرائع کے مطابق،امید ترخان عرف رزان آمد نامی دہشتگرد برلن میں دہشتگرد سرگرمیوں میں شمولیت کے بعد سال 2009 میں پی کےکے کے دیہی گروہ میں مزید پڑھیں

اسپین: ٹینس بال جتنے بڑے اولوں کے ساتھ ژالہ باری، ایک بچی ہلاک، 29 افراد زخمی

اسپین میں ٹینس بال جتنے بڑے اولوں کے ساتھ ژالہ باری کے نتیجے میں ایک، 1 سالہ بچی ہلاک اور 29 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کاتالونیا خود مختار علاقے سے منسلک گیرونا  کے قصبے لا بسبال ڈی ایمپورڈا میں کل تقریباً 10 سینٹی میٹر قطر کے اولے برسے۔ ژالہ باری کے دوران برف کا مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں مانکی پاکس سے پہلی موت واقع

امریکی ریاست ٹیکساس میں مانکی پاکس میں مبتلا پہلے مریض کی موت واقع ہو گئی ہے۔ ٹیکساس کے  شعبہ صحت  کے حکام کا کہنا ہے کہ مانکی پاکس کی تشخیص ہونےوالے موتشخص کی موت واقع ہو گئی ہے، یہ مریض  ہوسٹن کا رہائشی تھا اور اس کانظامِ مدافعت کمزور تھا۔ امریکہ میں ابتک مانکی پاکس کے مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب کے بعد وبائی امراض کے خطرات کا خدشہ

صحت کی عالمی  تنظیم نے  اعلان کیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ پاکستان میں  ملک گیر 888 طبی مراکز کو نقصان پہنچا ہے۔ تنظیم نے اپنے تحریری اعلان میں  کہا ہے کہ  سیلاب سے ملک  بھر میں  اسپتالوں ، پولی کلینک  اور ڈسپنسریوں پر مشتمل   888   طبی مراکز   سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں، جن میں مزید پڑھیں

حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے جمہوریہ ترکی کے صد سالہ یوم فتح کی مبارکباد

جمہوریہ ترکی کے یوم فتح  کے موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام  نے برادر ترک عوام اور حکومت کے ساتھ اپنی مستقل یکجہتی اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ  کیا ہے۔ آج سے سو سال پہلے عظیم ترک قوم نے غیر ملکی قبضے اور سامراج کو شکست دے کر اپنی  حتمی  اور فیصلہ کن مزید پڑھیں