ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے، آئندہ دنوں میں متوقع، ترکی زبان مہم کے آغاز کو سراہا اور اس پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں صدارتی سوشل کمپلیکس میں 20 ہزار اساتذہ کی تقرری تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے، بچوں کی کامیاب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسٹیٹ بینک نے سیلاب کے عطیات پر پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے اس پروپیگنڈے کو مسترد کردیا کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ کے لیے عطیات قبول کرنے میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے یہ وضاحت پارٹی کے ترجمان کے اس دعوے کے بعد سامنے آئی ہے کہ جب انہوں نے مزید پڑھیں
عمران خان کی سکیورٹی پر سالانہ 24کروڑ روپےخرچ اور 266 اہلکار تعینات ہونے کا انکشاف
اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی پر سالانہ 24 کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ بات بدھ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں
2022میں کھیلنے کے لیے بہترین موبائل شوٹر گیمز
سیلولر ڈیوائس کی صلاحیتوں نے اس پچھلی دہائی میں بہت طویل سفر طے کیا ہے، ای میلز اور فوری پیغامات کے آغاز سے لے کر ہمارے اسمارٹ فونز پر انٹرایکٹو MOBA اور FPS گیمز چلانے تک۔ بغیر کسی رکاوٹ کے گیمز چلانا اس توقع کا حصہ بن گیا ہے جو صارفین سمارٹ فون مینوفیکچررز سے مزید پڑھیں
نیسلے پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے 250000 لیٹرز پانی اور 10000 لیٹرز دودھ فراہم کرے گا
نیسلے پاکستان نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کی پاکستان بھر میں متاثرین کی امداد کی کال کے جواب میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 250,000 لیٹرز پینے کا صاف پانی اور 10,000 لیٹرز دودھ دینے کا عہد کیا ہے۔ کمپنی پچھلے ماہ بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے NDMA مزید پڑھیں
اے ایس ایف کی جانب سے اسلحہ خریدنے میں 24 کروڑ روپے کی خرد برد کا انکشاف
اے ایس ایف کی جانب سے اسلحہ خریدنے میں 24 کروڑ روپے کی خرد برد کرکے جعلی دستاویزات جمع کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سول ایوی ایشن اور پی آئی اے سے متعلق آڈٹ پیراز میں انکشاف ہوا ہے کہ ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس نے اسلحہ خریدنے میں 24 کروڑ مزید پڑھیں
ایران: ہم، امریکہ کی تجاویز پر غور کر رہے ہیں
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم، جوہری سمجھوتے کی بحالیِ نو کے بارے میں، امریکہ کی پیش کردہ تجاویز پر غور کر رہے ہیں۔ عبداللہیان نے کہا ہے کہ "ضمانتوں کے معاملے میں ہمیں زیادہ قوی متن کی ضرورت ہے۔ اگر امریکہ حقیقت پسندانہ روّیہ اختیار کرتا اور موجودہ مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ:امارات 27 لاکھ سے زائد ویزے جاری کرے گا
متحدہ عرب امارات نے قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ کے سلسلہ میں 27 لاکھ سے زائد شائقین کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر کے مطابق، فیفا ورلڈکپ 2022 کیلئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے جاری کردہ ویزے کی بنیاد پر لوگ ملک میں بھی داخل ہوسکیں گے جبکہ شائقین فٹبال کو یہ مزید پڑھیں
فواد چوہدری نے حامد خان کو افتخار چودھری کے بیٹے کا پارٹنر قرار دے دیا
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل حامد خان کے خود سے متعلق ریمارکس پر ان پر جوابی وار کیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے دلائل میں کہا مزید پڑھیں
ثاقب نثار نے مجھے نواز شریف اور مریم کے خلاف بیان دینے کا کہا تھا، طلال چوہدری
توہین عدالت کیس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے انتہائی حیران کن انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مجھے نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دینے کا کہا تھا۔’ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے مزید پڑھیں