پاکستان کے سب سے بڑے دشمن عمران خان ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان سے بڑا جھوٹا، مکار، فریبی، دھوکے باز اور پاکستان دشمن دنیا میں آج تک پیدا نہیں ہوا۔ لیگی ارکان پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیراعظم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عمران کے حکم پر شوکت ترین مزید پڑھیں