کے جی ایف فلم سیریز سے متاثر ہوکر ’سیریل کلر‘ بننے والا قاتل گرفتار

پڑوسی ملک بھارت کی ریاست مدھیاپردیش (ایم پی) کی پولیس نے بڑی محنت کے بعد کنڑ زبان کی معروف فلم سیریز ’کے جی ایف‘ کو دیکھ کر سیریل کلر بننے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے ’نئی دہلی ٹیلی وژن‘ (این ڈی ٹی وی) کے مطابق 19 سالہ ملزم شیو پرساد کو مدھیاپردیش مزید پڑھیں

عمران خان اب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے میں ہیں، انہیں مارچ میں الیکشن کی یقین دہانی کرائی گئی ہے: نجم سیٹھی

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اس وقت صرف ایک شخص مشکل میں ہے اور وہ عمران خان ہے۔ انھوں نے کہا کہ ستمبر بہت اہم مہینہ ہے۔ عمران خان اب اسٹیبلشمنٹ سے براہ راست رابطے میں ہیں۔ انہیں بتایا گیا ہے کہ انتخابات کا اعلان جنوری میں کیا جائے گا اور مارچ میں شفاف مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان کی ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست

پاکستان نے ایشیا کپ کے اہم میچ میں 2 وکٹوں پر 193 رنز بنانے کے بعد شاداب خان سمیت دیگر باؤلرز کی تباہ کن کارکردگی کی بدولت ہانگ کانگ کی غیرمعروف ٹیم کو صرف 38 رنز پر آؤٹ کرکے میچ 155 رنز سے جیت لیا۔ شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں ہانگ کانگ کے کپتان مزید پڑھیں

یوکرین -روس معاہدے سے عالمی بحران کی راہ مسدود ہوئی ہے: آلتون

صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون  کی میزبانی میں 22 جولائی کو یوکرین اور روس کے درمیان اناج معاہدے کی بدولت عالمی سطح پر ایک بڑے بحران کا خاتمہ ہونے میں مدد ملی ہے۔  فخر الدین آلتون نے آسٹریائی خبر ایجنسی APA  کے سوالوں کے جواب مِں کہا کہ  ترکی نے روس۔یوکرین جنگ کے آغاز مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کا دورہ سربیا

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو  سربیا کا دورہ کر رہے ہیں۔ اوپن بلقان انیشی ایٹو سمٹ میں شرکت کے لیے  کل سربیا کے دارالحکومت بلغراد  تشریف لیجانےو الے چاوش اولو   کا ہوائی اڈے پر استقبال  سربیا کے وزیر خارجہ نکولا سیلاکووچ نے کیا۔ بعد ازاں  سمٹ  کے شرکا  ء کے اعزاز میں  دیے گئے  مزید پڑھیں

یونان کی دراندازیاں خطرناک نتائج برآمد کر سکتی ہیں:ترکی

ترکی میں برسراقتدار سیاسی جماعت انصاف و ترقی پارٹی کے ترجمان عمر چیلیک نے  یونان کو خبردار کیا ہے کہ اس کی در اندازیاں خطرناک نتائج کا سبب بن سکتی ہیں۔  عمر چیلیک   نےپارٹی کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کے بعد ایک بیان میں بتایا کہ  23 اگست کو یونان نے ترک طیاروں کے ریڈار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلقہ مالی سال رپورٹ جاری کر دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کنٹری رپورٹ جاری کر دی ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ زرمبادلہ ذخائر اور روپے کی قدر میں نمایاں کمی آئی ہے،زرمبادلہ ذخائر، پرائمری بجٹ خسارے سمیت 5 اہداف پورے نہیں کئے گئے، اس کے علاوہ سات بنیادی ڈھانچہ  اہداف پر بھی عمل نہیں کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کاتالونیا میں پھتروں کی طرح برسنے والے اولے جان لیوا ثابت ہوئے

کاتالونیا کے گاؤں لا بسبل دی ایمپورڈا کے ارد گرد ٹینس بال کے سائز کے اولے برسانے والے  شدید طوفان میں ایک 20 ماہ کا بچہ سر پر اولے گرنے سے  اللہ کو پیارا ہو گیا ۔ اس گاؤں میں وسیع پیمانے کا مالی نقصان ا اور بہت سے لوگ زخمی ہوئے۔

ہماری شرائط سے متعلق امریکی مطالبات کا جائزہ لے رہے ہیں:ایران

بین الاقوامی برادری جوہری مذاکرات میں تازہ ترین پیشرفت کا انتظار کر رہی ہے۔ ایسے میں کئی پرامید، اگرچہ محتاط بین الاقوامی اشاروں کے بعد ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے گزشتہ  روز زور دیا کہ ان کے ملک نے جذبہ خیر سگالی اور سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہے تاکہ ایک مضبوط اور مستحکم معاہدہ کیا مزید پڑھیں

ترکیہ اخبارات سے جھلکیاں

روزنامہ خبر ترک: "یورپی حقوق انسانی کی عدالت  انصاف سے کام نہیں  لیتی، صدر ایردوان” صدر رجب طیب ایردوان نے  یورپی حقوق انسانی کی عدالت    کے فیصلے کے خلاف سخت ردِ عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہر کوئی دیکھے گا کہ ترکیہ ایسا ملک نہیں ہے جہاں تاریک مزید پڑھیں