گزشتہ روز پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو اور حقوق خلق پارٹی کی جانب سے لاہور میں وزیرستان میں طالبان کے ہاتھوں قتل ہونے والے طالب علم رہنما سنید داوڑ کے لیے تعزیتی ریفرنس منعقد کیا۔ اس تعزیتی ریفرنس میں نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ محسن داوڑ، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی چیرپرسن حنا جیلانی، حقوق خلق مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘ماحولیاتی تباہی کے ذمہ دار ہم ہیں’ برطانوی پارلیمنٹرین کا عالمی برادری سے پاکستان کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ
برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے قرضے فوری طورپر معاف کرے۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی کو دیکھتے ہوئے عالمی برادری فوری طور پر مزید پڑھیں
زین قریشی آخر کیسے سلمان نعیم کو ہرانے میں کامیاب ہوئے؟
ملتان سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی اور تجزیہ کار شوکت اشفاق کا کہنا تھا کہ حلقہ پی پی 217 ملتان کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار زین قریشی کو ملنے والی کامیابی عمران خان کے بیانیے کی وجہ سے ہے۔ اس کامیابی میں قریشی خاندان کا انفرادی کنٹری بیوشن اتنا نہیں ہے مزید پڑھیں
سیلاب کے دوران جلسے جلوس کرنا متاثرین کے زخموں پر نمک چھڑکنا ہے: عمار مسعود
معروف تجزیہ کار عمار مسعود کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں ساڑھے 3 کروڑ لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ شہباز شریف پورے ملک میں متاثرین کی مدد کر رہے ہیں۔ سندھ میں قائم علی شاہ امدادی کام کر رہے ہیں۔ کئی دوسرے ملک بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کر رہے مزید پڑھیں
ایف آئی اے تحقیقات: پی ٹی آئی کی میڈیا مہم کیلئے ‘مشکوک فنڈز’ استعمال کیے جانے کا انکشاف
ابراج گروپ کے سابق مالک اور امریکی عدالت میں 1 ارب ڈالر مالیت کی دھوکا دہی کے مقدمے کا سامنا کرنے والے عارف نقوی کی جانب سے پاکستان منتقل کی گئی مشکوک رقم کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 2013 کے عام انتخابات کے دوران غیر ملکی فنڈز کی ایک بڑی رقم پاکستان تحریک مزید پڑھیں
ترک صدر ایردوان کی لیبیائی رہنما دبیبہ سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے لیبیائی قومی اتحاد حکومت کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ کو شرف ملاقات بخشا۔ استنبول کے قصر ِ وحداتین میں سر انجام پانے والی یہ ملاقات بند کمرے میں ہوئی۔
کے پی حکومت کی تیمور جھگڑا کے خط کی حمایت، آئی ایم ایف پیکج سے رقم کی بھی فرمائش
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کے آئی ایم ایف کو خط کی حمایت کر دی۔ صوبائی وزیر کامران بنگش نے کہا کہ وزیر خزانہ کا خط آئین کے مطابق تھا، آئین کے تحت وفاق کسی صوبے کو سرپلس بجٹ دینے پر مجبور نہیں کر سکتا، پختونخوا حکومت نے ایم او یو مزید پڑھیں
نوکیا نے طویل عرصے بعد 2 فون اور 1 ٹیبلیٹ متعارف کرادیا
ماضی کی مقبول موبائل تیار کرنے والی فن لینڈ کی کمپنی نوکیا نے طویل عرصے بعد دو فون اور ایک ٹیبلیٹ متعارف کرادیا۔ اگرچہ ماضی میں نوکیا کے فون بہت مقبول ہوتے تھے مگر جدید دور میں ان کے اسمارٹ فونز کو زیادہ پذیرائی حاصل نہیں اور نہ ہی اس کے ٹیبلیٹس کو دیگر کمپنیز مزید پڑھیں
کیا اطہر من اللہ انصاف کر پائیں گے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایک خاموش جارحیت: امریکی سیاست میں ہندوتواکیسے گھس گئی؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed