@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سیلاب، پاکستانی سیاستدان اور بیرونی امداد
وطن عزیز کی معاشی حالت دن بہ دن خراب ہوتی جارہی تھی۔ روپیہ اپنی گراوٹ کے اپنے ہی بنائے ہوئے ریکارڈ توڑ رہا تھا۔ ہم بین الاقوامی ادارے سے قرضے کےلیے درخواستیں کررہے تھے مگر وہ ’’ڈو مور‘‘ کا مطالبہ کرتے ہوئے ہمارے سامنے نئے مطالبات رکھ رہا تھا۔ ڈالر ملنے کی کہیں سے کوئی مزید پڑھیں
میانمار:آنگ سان سوچی کو ایک اور مقدمے میں سزا کا حکم
میانمار کی سابق سربراہ آنگ سان سوچی کو ایک اور مقدمے میں سزا سنا دی گئی۔ میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو نومبر 2020 کے عام انتخابات میں ساز باز کے جرم میں 3 سال قید بامشقت کی سزا سنائی۔ آنگ سان سوچی کو اس سے پہلے بھی بیشتر مقدمات میں 17 سال قید مزید پڑھیں
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں،اموات کی تعداد 1208 ہو گئی
پاکستان میں 14 جون سے اب تک جاری مون سون بارشوں کے باعث سیلاب کی آفت سے ہلاک شدگان کی تعداد1208 ہو چکی ہے ۔ پاکستان کی ایجنسی برائے انسداد قدرتی آفات کے مطابق، سیلاب کے باعث اب تک 1208 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں 244 خواتین اور 416 بچے شامل تھے جبکہ زخمیوں مزید پڑھیں
کون چاہے گا کہ روس کے ساتھ بات چیت کر سکنے والی واحد عالمی طاقت ترکیہ ہو؟ صدرِ فرانس
صدرِ فرانس امانوئل ماکرون نے روس کے ساتھ ڈائیلاگ کو جاری رکھے جانے کی ضرورت کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ "کون چاہتا ہے کہ روس کے ساتھ بات چیت کو جاری رکھنے والی دنیا کی واحد طاقت ترکیہ ہو؟” ایمانوئل میکرون نے ایلیسا پیلس میں فرانسیسی سفیروں کے ساتھ ایک اجلا س سے مزید پڑھیں
نوے ہزارترک مساجد میں آج نماز جمعہ کے بعد پاکستان کے لیے خصوصی دعائیں ہونگی
برادر ملک ترکی کی 90 ہزار مساجد میں آج نمازِ جمعہ کے بعد پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔ وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی جانب سے ترک وفد کی پاکستان آمد کے موقع پر سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا گیا ہے۔ احسن اقبال نے اپنے ویڈیو مزید پڑھیں
پاکستان کے بعد جاپان کو بھی شدید بارشوں نے اپنےزیر تسلط لے لیا
جاپان میں موسلادھار بارشوں کے باعث 4 لاکھ 8 ہزار 933 افراد کو نقل مکانی کرنے کا کہا گیا ہے تو تیز رفتار ٹرین سروس معطل کردی گئی۔ ملک کے مختلف حصوں بالخصوص شیزوکا صوبے میں موسلادھار بارشوں نے نظام ِ زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ اعلان کیا گیا کہ دریاؤں میں مزید پڑھیں
بھارت کی روسی فوجی مشقوں میں شمولیت باعث تشویش ہے: امریکہ
وائٹ ہاوس کی ترجمان کارین جین پیئر نے ووستوک -2022 روسی مشقوں میں بھارت کی شمولیت پر خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ترجمان نے اپنی یومیہ پریس کانفرنس کے دوران ووستوک-2022 فوجی مشقوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یوکرین کے خلاف روسی جارحیت کا بازار گرم ہے وہیں امریکہ کو روسی مشقوں میں شامل مزید پڑھیں
ترک فضائیہ کے نئے تربیتی سال کے آغاز پر وزیر دفاع کی خصوصی پرواز
وزیر ِ دفاع خلوصی آقار نے ترک فضائیہ کے نئے تربیتی سال کے افتتاح کے موقع پر بحیرہ ایجین کے شمالی علاقہ جات میں ایک خصوصی پرواز سر انجام دی۔ مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گولیر اور کمانڈروں کی ہمراہی میں اس پرواز کے دوران خلوصی آقار نے آبنائے چناق قلعے کے آسمان سے چناق قلعہ مزید پڑھیں
بلا ترکیہ کے نیٹو طاقتور نہیں، صدر رجب طیب ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ” بلا ترکیہ کے نیٹو طاقتور نہیں”۔ ترک صدر نے استنبول میں اخباری نمائندوں کو بریفنگ دی۔ نیٹو کی چھت تلے خدمات ادا کرنے والے ترک لڑاکا طیاروں کو 23 اگست کو یونانی جزیرے کریٹ میں نصب روسی ساختہ ایس۔300 میزائل نظام کے ذریعے راڈار لاک کیے جانے مزید پڑھیں