امریکہ ،جنوبی کوریا اورجاپان شمالی کوریا کے کسی نئے ممکنہ جوہری تجربے کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گے۔ متعلقہ ممالک کی سلامتی کے اعلی حکام نے شمالی کوریا کے جوہری تجربات کے بعد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پرامریکی ریاست ہوائی کے شہر ہونو لولو میں ملاقات کی ہے۔ یان ہاپ خبر ایجنسی کے مطابق، مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
افغانستان، خود کش حملے میں معروف مولوی مجیب الرحمان انصاری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
افغانستان کے صوبہ ہرات کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں مولوی مجیب الرحمان انصاری ہلاک ہو گئے۔ ہرات کے صوبائی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ انصاری جو کہ مسجد کے مؤمن اور مبلغ بھی تھے، گزرگاہ جامع مسجد میں ہونے والے خودکش مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا آئندہ ہفتے کا ایجنڈہ بوسنیا ہرزیگوینا کا سیاسی بحران ہو گا
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان کے آئندہ ہفتے ہونے دورہ بلقان میں سب سے اہم ایجنڈا بوسنیا ہرزیگوینا کا سیاسی بحران ہو گا۔ چاوش اولو نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں اوپن بلقان انیشی ایٹو سمٹ میں شرکت کی۔ سربراہی اجلاس میں اپنی تقریر میں چاوش اولو نے مزید پڑھیں
کوئی غلط کہے تو کہنے دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ توہین عدالت قوانین پر یقین نہیں رکھتی، چیف جسٹس
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اگر کوئی غلط بھی کہہ رہا ہے تو غلط بھی کہنے دیں۔ یہ عدالت (اسلام آباد ہائی کورٹ) توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی۔ صحافیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ مجھے مزید پڑھیں
‘منشیات کی زائد مقدار پرسزائے موت اورجرمانہ ہوگا’ صدر نے منشیات کنٹرول بل منظور کرلیا
صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی نے منشیات کنٹرول بل 2022ء کی منظوری دے دی، جس میں غیرقانونی منشیات سے متعلق جرائم کیلئے موت یا عمر قید کی سزا تجویز کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت منشیات کنٹرول (ترمیمی) بل 2022 ء کی منظوری مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اے آر وائی نشریات بحال کر کے پرانی پوزیشن پر بحال کرنے کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے اے آر وائی نیوز کے نشریات بحال کرتے ہوئے اسے اپنی پوزیشن پر بحال کرنے کا حکم جاری کیا۔ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چینل کی نشریات اگر بحال نہیں ہوئیں تو سیکریٹری اطلاعات اور چیئرمین پیمرا ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں
ہمارے ملک کا حال یہ ہے کہ ہم اپنے قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالسلام کا نام تک نہیں لے سکتے، وزیر انسانی حقوق
وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے کہا کہ ہمارے ملک کا حال یہ ہے کہ ہم اپنے قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالسلام کا نام تک نہیں لے سکتے۔ وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں احمدیوں کو چھریوں کے وار کرکے مزید پڑھیں
جس دن عمران خان نے کہا شہباز شریف کو اسلام آباد میں بند کر دو ہم انہیں بند کر دیں گے، مونس الہیٰ
چوہدری مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کہیں تو شہباز شریف کو اسلام آباد میں ہی بند کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہٰی نے گجرات میں منعقدہ تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور مسلم لیگ مزید پڑھیں
نوازشریف اور اسحاق ڈار کی لائیو تقریر نشر کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی
سابق وزیراعظم نوازشریف اورسینیٹر اسحاق ڈار کی لائیو تقریر نشر کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ نوازشریف اور اسحاق ڈار کی تقاریر براہ راست نشر کرنے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔شہری منیر احمد کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت، پیمرا سمیت دیگر مزید پڑھیں
وزارت دفاع کا بعض سابق فوجیوں کی تنظیموں سے اظہار لاتعلقی کا اعلان
وزارت دفاع نے بعض سابق فوجیوں کی تنظیموں سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان تنظیموں کے خیراتی مقاصد، سیلاب زدگان کی امداد اورعوامی خدمت جیسی سرگرمیوں کا وزارت دفاع سے کوئی تعلق نہیں، تنظیموں کو مسلح افواج کی جانب سے مزید پڑھیں