وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو اور وزیر ماحولیات ،شہری منصوبہ بندی مراد قوروم آج پاکستان کےلیے روانہ ہو رہےہیں۔ اطلاع کے مطابق، دونوں وزرا صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایات پر پاکستان روانہ ہو رہے ہیں جن کے ہمراہ ادارہ برائے انسداد آفات و ہنگامی حالات کے صدر یونس سیزر اور اجتماعی ادارہ برائے رہائشی منصوبہ بندی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ٹیکنو فیسٹ میں بگ ڈرون کی نمائش
ترکی کے ایوی ایشن، اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی میلے ‘ٹیکنو فیسٹ قارا دینیز’ میں ترکی کے تیار کردہ مِنی بگ ڈرون کی نمائش کی گئی۔ ترکی ٹیکنالوجی ٹیم وقف ‘ٹی 3 وقف’ اور وزارت صنعت و ٹیکنالوجی کی زیرِ نگرانی منعقدہ ‘ٹیکنو فیسٹ قارادینیز’ میلہ ضلع سامسون کے چارشنبہ ائیر پورٹ پر منعقد کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
تائیوان نے چین کا ڈرون مار گرایا
تائیوان کی فوج نے پہلی بار چینی ساحل کے قریب ایک جزیرے پر سویلین ڈرون مار گرایا۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ ڈرون تائیوان کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔ قبل ازیں تائیوان حکومت کی جانب سے چینی ساحل کے قریب تائیوان کے زیر کنٹرول جزائر پر چینی ڈرونز کی موجودگی پر انتباہ بھی مزید پڑھیں
ترکی سے برادر ملک پاکستان کی جانب مدد کا ہاتھ،امدادی طیاروں کی تعداد 9 ہو گئی
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد ترکی سے روانہ کئے گئے امدادی طیاروں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ ترک امور داخلہ نے ترک ادارہ برائے انسداد ہنگامی حالات و آفات کے توسط سے پاکستان کےلیے روانہ کردہ امداد پر اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ اب تک پاکستان کےلیے 9 امدادی طیارے اور ایک خیر مزید پڑھیں
جرمنی: ہم یوکرین کو مزید اسلحہ فراہم نہیں کر سکتے
جرمنی کی وزیر دفاع کرسٹین لیمبرکٹ نے کہا ہے کہ اب، جرمن مسلح فورسز کے ڈپووں سے، یوکرین کے لئے اسلحے کی امداد ممکن نہیں رہی۔ کرسٹین لیمبرکٹ نے کل،دارالحکومت برلن کے جوار میں واقع قصبے میسے برگ میں منعقدہ کابینہ اجلاس میں یوکرین کے لئے اسلحے کی امداد کے بارے میں بیانات جاری کئے مزید پڑھیں
اس مہنگائی میں پانچ روپے لیٹر پٹرول کس ملک میں ہے جاننا چاہیں گے؟
پاکستان میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کر دی گئیں، تاہم اس وقت دنیا میں سب سے سستا اور مہنگا پیٹرول کہاں ملتا ہے؟ دنیا بھر میں سب سے سستا پیٹرول اس وقت وینز ویلامیں ہے جہاں اس وقت ایک لیٹر کی قیمت پاکستانی روپوں میں5 روپے فی لیٹرسے زیادہ ہے، ایران میں ایک مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذِب 01
لوگوں کے بغیر شہر کیا ہے؟” شیکسپیئر سے جب یہ پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ شہر لوگوں کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ تاہم، شہری کاری کی وجہ سے لوگ سالوں کے دوران فطرت سے دور ہو جاتے ہیں۔ جب ہم رہائش گاہیں، کام کی جگہیں، سڑکیں کہتے ہیں، تو سبزہ زاروں کے لیے مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2022: سری لنکا کی بنگلہ دیش کو 2 وکٹوں سے شکست
ایشیاکپ 2022 کے اہم میچ میں سری لنکا نے کوشل مینڈس اور کپتان داسن شناکا کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت 8 وکٹوں پر 184 رنز بنا کر بنگلہ دیش کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2022 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بنگلہ مزید پڑھیں
شمالی شام اور دمشق پر اسرائیل کے راکٹ حملے
شمالی شام میں اسد انتظامیہ کے زیر کنٹرول حلب کے مشرق میں واقع ایک ہوائی اڈے اور دمشق پر اسرائیل نے حملے کیے ہیں۔ اسد انتظامیہ کی زیر نگرانی خبر ایجنسی SANA کے مطابق، مقامی وقت کے مطابق شب آٹھ بجے حلب کے ہوائی اڈے اور شب نو بج کر 18 منٹ پر جنوب مشرقی مزید پڑھیں
روس نے "ووسٹوک۔2022" فوجی مشقیں شروع کر دیں
روس نے "ووسٹوک۔2022” فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ روس وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق ووسٹوک۔2022 مشقوں میں روس، چین، بھارت اور آذربائیجان سمیت 14 ممالک سے فوجی اور فوجی مبصرین شریک ہیں۔ روس کے 7 شوٹنگ رینجوں ، بحیرہ اوخوتسک اور بحیرہ جاپان میں کی جانے والی ان مشقوں میں 50 مزید پڑھیں