ہم ایسا ملک نہیں رہے جو دوسرے ممالک کے امکانات کو حیرت و رشک سے دیکھتا ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم جانتے ہیں کہ بحیرہ ایجئین میں بدامنی پھیلانے کے لئے ہر موقع سے استفادہ کرنے والی کٹھ پُتلی کے پیچھے اصل جدوجہد کون کر رہا ہے”۔ صدر ایردوان نے نیول حرب اکیڈمی کمانڈ آفس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش روس سے 5 لاکھ ٹن گندم درآمد کرے گا

بنگلہ دیش نے کموڈٹی پرائس کو متوازن کرنے کے لئے روس سے 5 لاکھ ٹن گندم  درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بنگلہ دیش کابینہ حکام میں سے عبدالبارک نے دارالحکومت ڈھاکہ میں منعقدہ کابینہ اجلاس سے خطاب میں روس سے 5 ہزار ٹن گندم  کی درآمد کا اعلان کیا ہے۔ عبدالبارک نے کہا مزید پڑھیں

ترکی: PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا گیا

شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع نے جاری کردہ  بیان میں کہا ہے کہ "دہشت گردوں کی تحریکی فائرنگ کو بے بدل نہیں چھوڑا جا رہا ۔شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں امن مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ عنقریب ممکن ہوسکتا ہے:کربی

 وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا ہےکہ  ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ عنقریب  ہو سکتا ہے۔   کربی نے زوم پر وائٹ ہاوس  کے صحافیوں سے گفتگو کے دوران  خارجہ پالیسیوں پر غور کیا ۔  کربی نے بتایا کہ  ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے ہم سے جوہری معاہدے سے  متعلق مزید پڑھیں

روس نے کینیڈا کے 55 شہریوں پر پابندیاں لگا دیں

روس نے اعلیٰ فوجی حکام اور سیاسی و عوامی شخصیات پر مشتمل کینیڈا کے 55  شہریوں پر پابندیاں لگا کر ان کے روس میں داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ روس وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کینیڈا کی جسٹن ٹروڈو انتظامیہ کی طرف سے روسی شہریوں پر نئی پابندیوں کی یاد دہانی کروائی ہے۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

عمران خان کو عدالت کے سامنے آج ہی پیش ہونا پڑےگا، انسداد دہشتگردی عدالت

اسلام آباد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ حسن جواد نے ریمارکس دیئے کہ عمران خان کو عدالت پیش ہونا پڑے گا اور وہ 12 بجے پیش ہوں۔ عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے عدالت کے سامنے دلائل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 2 روپے 7 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 2 روپے 99 پیسے فی لیٹر بڑھا دی۔ خزانہ ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی ہیں، نئی قیمتوں کا مزید پڑھیں

ویرات کوہلی نے روہت شرما کا منفرد ریکارڈ بھی برابر کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ کو شکست دے کر ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ چکی ہے۔ افغانستان پہلے ہی سپر فور میں پہنچ چکا ہے۔ دبئی میں ہونے والے آج کے میچ میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنے کپتان روہت شرما کا ایک منفرد ریکارڈ بھی برابر کردیا مزید پڑھیں