ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کا خرچہ کم کریں تاکہ قرضے ادا کریں اور سیلاب زدگان کی مدد کریں۔ فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ 90 فیصد لوگ اب بھی امداد کے منتظرہیں۔ پاکستان میں تباہ کن بارشوں کے بعد کئی المیوں کوجنم دینے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ جنرل باجوہ ریٹائر نہ ہوں: شمع جونیجو
معروف سماجی کارکن شمع جونیجو نے کہا ہے کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ جنرل قمر جاوید باجوہ ریٹائر ہونے کی بجائے کچھ وقت اور ٹھہر جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک دفعہ حکومت کی طرف سے یہ اعلان ہو جائے کہ نیا آرمی چیف کون آ رہا ہے تو غیر یقینی صورت حال مزید پڑھیں
ایشیاکپ سپرفور: سری لنکا کی افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کےکپتان نے ٹاس جیت کر افغان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ افغان ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے مزید پڑھیں
ترکیہ میں مزید تین دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
وزیر داخلہ سلیمان سوئلو کا کہنا ہے کہ ترک ضلع شرناک کے فراشین پہاڑی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین کارندوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں وزیر سوئلو نے بتایا ہے کہ ایرن ناکہ بندی 27 آپریشن کے ایک مزید پڑھیں
نیٹو نے ایک خود غرض اور شوخ رکن کے مطالبے پر 30 اگست یوم فتح کے پیغام کو ہٹا دیا
وزارت قومی دفاع نے اعلان کیا کہ نیٹو اتحادی لینڈ کمانڈ کی جانب سے 30 اگست یوم فتح اور ترک مسلح افواج کے یوم کے موقع پر شیئر کردہ پیغام کو نیٹو کے ایک دوسرے رکن کے شوخ پن کی بنا پر ہٹایا جانا ناقابل قبول ہے۔ وزارت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
ایتھوپیا میں فوج اور تگرے ملیشیاوں کے درمیان تصادم شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور کر رہا ہے
ایتھوپیا میں فوج اور تگرے عوامی نجات محاذ کے درمیان دوبارہ سے شروع ہونے والے تصادم کے باعث شہری ہمسایہ ملک سوڈان میں پناہ لینے لگے ہیں۔ مقامی پریس کی خبر کے مطابق ایتھوپیا کی جھڑپیں شہریوں کو نقل مکانی کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ یہ اعلان کیا گیا کہ فوج اور ٹی پی مزید پڑھیں
ترک خاتون پیراک نے گولڈ میڈل جیت لیا
ترک قومی ایتھلیٹ مرو ہ تنبجل نے ورلڈ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ میں فری اسٹائل 400 میٹر میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ترک تیراکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پیرو کے دارالحکومت لیما میں جاری مقابلوںمیں 400 میٹر کے فری فاصلہ میں مروہ تنجل نے 4.10.29 کے دورانیہ کے مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی روسی صدر سے ٹیلی فونک بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے صدر ِ روس ولا دیمر پوتن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ محکمہ اطلاعات ایوان ِ صدر کے بیان کے مطابق اس گفتگو میں ترکیہ۔ روس تعلقات سمیت اناج کی برآمدات اور یوکیرین کے زاپو ریژا نکلیئر پاور پلانٹ کے حوالے سے پیش رفت سمیت علاقائی معاملات زیر غور مزید پڑھیں
سیلاب کا فائدہ یہ ہوگا کہ جب پانی اترے گا تو گندم کی فصل اچھی ہوگی، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیلاب کا فائدہ یہ ہوگا کہ جب پانی اترے گا تو گندم کی فصل اچھی ہوگی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ڈی آئی خان اور باقی علاقوں کو دیکھا کہ مزید پڑھیں
مفتاح اسماعیل کا عمران خان کو ملک ریاض کا طعنہ، چینلز نے پریس کانفرنس کی کوریج بند کردی
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کو ملک ریاض کا طعنہ دیا تو 3 بڑے چینلز نے ان کی پریس کانفرنس کی کوریج روک دی۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پریس کانفرنس کر رہے تھے، دوران پریس کانفرنس انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مخاطب مزید پڑھیں