ایران اور امریکہ میں نیوکلئیر موضوع پر مذاکرات

ویانا مذاکرات میں ایران کی مذاکراتی ٹیم کے مشیر محمد مرندی نے کہا کہ وہ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے تیار کیے گئے معاہدے کے متن میں ابہام اور خلاء کو قبول نہیں کریں گے۔ مرینڈی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں معاہدے کے عمل کے بارے میں بیان دیا۔ ایرانی اہلکار مزید پڑھیں

ٹی آرٹی کے ڈائریکٹر  جنرل  پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد سوباجی کا ٹیکنو فیسٹ کا دورہ

ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) کے ڈائریکٹر  جنرل  پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد سوباجی نے دنیا کے سب سے بڑے ایرو اسپیس، اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹیول TEKNOFEST بحیرہ اسود کا دورہ کیا ہے۔ TRT اسٹینڈز کا دورہ کرتے ہوئے، سوباجی  نے کہا کہ TEKNOFEST، ایک تہوار سے ہٹ کر، ترکی، نوجوانوں اور بچوں کی مزید پڑھیں

نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن کے ذریعے یورپ کو گیس کی سپلائی بحال نہ ہو سکی

صرف 3 دن کیلئے مرمت کے نام پر بند نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن کے ذریعے یورپ کو گیس کی سپلائی بحال نہ ہو سکی۔ اس حوالے سے روسی گیس فراہم کرنے والی کمپنی گیزپروم نے اعلان کیا ہے کہ اس کے سسٹم کی خرابی ابھی دور نہیں ہوئی اور اب نامعلوم مدت تک کیلئے مزید پڑھیں

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے شمالی عراق میں آپریشن کرتے ہوئے پی کے کے، کے سرغنہ کو غیر فعال کردیا

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) نے عراق کے شمال میں سنجار میں ایک پوائنٹ آپریشن کے ذریعے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے نام نہاد  سرغناوں  میں سے دراو گیودا جس کا کوڈ نام   بیدر حان  آبی تھا کو  ہلاک   کردیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، 2011 میں PKK کی مزید پڑھیں

کیا پاکستان افغان طالبان پر بھروسہ کر سکتا ہے؟

باہمی تعاون کی امید میں، پاکستان کے سیکیورٹی آلات نے نائن الیون کے بعد افغان طالبان کی پناہ گاہوں اور دیگر بنیادی ضروریات کے ساتھ مدد کی تھی اس امید پر کہ افغان طالبان تحریک طالبان پاکستان کی لعنت کو ختم کرنے میں پاکستان کی مدد کریں گے۔ افغانستان سے فوجیں نکل گئیں۔ تاہم، افغان مزید پڑھیں

دنیا کے چاروں گوشوں میں مسلم امہ کے خلاف چالیں چلی جا رہی ہیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے بتایا کہ  ڈیموکریسی اور ترقی کی راہ میں برپا کردہ انقلابات کی بدولت  ترکیہ  دنیا کی  اول نمبر کی لیگ میں شامل ہو گیا ہے۔ صدر و آک پارٹی  کے چیئرمین  جناب  ایردوان نے استنبول میں اپنی پارٹی کی توسیعی صوبائی مشاورتی کونسل کے اجلاس میں  خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بلوچستان کا دورہ، مزدوروں کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے آج بلوچستان میں سیلاب کے متاثرہ اضلاع کا دورہ کیا اور بحالی کے اقدامات میں سرگرم مزدوروں کے لیے 50، 50 لاکھ روپے کے انعامات کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور جمعیت علما اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری بھی وزیر اعظم کے ہمراہ مزید پڑھیں