@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان مسلم لیگ ن کی سیاست کس طرف جارہی ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان مسلم لیگ ن کی سیاست کس طرف جارہی ہے؟
حمزہ شہباز شریف کے بارے میں عمومی تاثر تھا کہ وہ کمزور اعصاب کے مالک ہیں۔ سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہوئے ہیں،اس لئے مشکل حالات کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ اسٹیبلشمنٹ کے مسیحاؤں کا بھی ان کے بار ے میں یہی خیال تھا۔اسی لئے شہباز صاحب کی2018ءمیں گرفتاری کے بعد سب سے پہلے حمزہ مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے زلزلے کا مرکز بھی افغانستان تھا اور یہ علاقہ افغانستان، تاجکستان کے بارڈر کے قریب تھا اور زلزلے کی گہرائی مزید پڑھیں
پیسہ چوری کرنیوالے اپنا فیورٹ آرمی چیف لانا چاہتے ہیں: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پیسہ چوری کرنے والے اپنا فیورٹ آرمی چیف لانا چاہتے ہیں۔ زرداری اور نواز شریف کو اچھی طرح علم ہے کہ اگر محب وطن آرمی چیف آ گیا تو ان سے حساب لے گا۔ یہ بات انہوں نے گذشتہ روز فیصل آباد میں جلسے مزید پڑھیں
ترکیہ کی صومالیہ پر دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت
ترکیہ نے کہا کہ وہ صومالیہ کے ہیران علاقے میں دہشت گردانہ حملے کی "سختی سے مذمت” کرتا ہے۔ وزارت خارجہ نے صومالیہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر تحریری بیان شائع کیا ہے۔ بیان میں، جسے دہشت گردانہ حملے کی "سخت ترین مذمت” کے طور پر درج کیا گیا، انہوں نے اپنی جانوں مزید پڑھیں
ترکیہ کی پاکستان کےسیلاب سےمتاثرہ افراد کی امداد جاری،11واں امدادی طیارہ پاکستان پہنچ گیا
سیلاب سے متاثرہ پاکستان میں ترکیہ سے بھیجا گیا انسانی امدادی سامان لے کر 11 واں طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایت پر تیار کردہ انسانی امدادی سامان کو سیلاب سے تباہ ہونے والے دوست اور برادر ملک پاکستان مزید پڑھیں
ترکیہ کی راہ میں جتنی بھی رکاوٹیں کھرکھڑی کرلیں اگلی صدی ترکوں کی صدی ہوگی: صدر ایردوان
جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چیئرمین اور صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آپ جو بھی جال بچھا لیں، آپ اگلی صدی کو ترکی کی صدی بننے سے نہیں روک سکیں گے۔ اپنی پارٹی کی سامسن توسیعی صوبائی مشاورتی کونسل کے اجلاس میں اپنے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا کہ وہ عالمی مزید پڑھیں
اناج کی ترسیل کے 12 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ : وزارتِ قومی دفاع
اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 12 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کی بندرگاہوں پر اناج کی کھیپ استنبول میں جوائنٹ کوآرڈینیشن سینٹر کے کنٹرول میں جاری ہے۔ بیان میں بتایا گیا کہ آج صبح مزید پڑھیں
روس نے یوکرین کے تین جنگی طیاروں کو مار گرایا : روسی وزارتِ دفاع کے ترجمان
روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے بتایا کہ انہوں نے یوکرین کے کھیرسن اور دنیپرو علاقوں میں یوکرین کے 3 جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔ کوناشینکوف نے 24 فروری کو یوکرین میں شروع ہونے والی جنگ میں روسی فوج کی کارروائیوں کے بارے میں تفصیلات جاری کی ہیں۔ کوناشینکوف نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں