بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ آنے نیوز کی خبر کے مطابق حضرت غنی علاقے میں واقع ایک ہوٹل میں نا معلوم وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس واقع میں 2 افراد ہلاک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسپین سے جرمنی جانے والا سیسینا طیارہ سمندر میں گر گیا
اسپین کے شہر جیریز سے جرمنی کیلئے روانہ ہونے والا نجی سیسنا طیارہ منزل کے اوپر سے پرواز کرتے ہوئے دگنے فاصلے کا سفر طے کرنے کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں سوار 2 پائلٹس سمیت چار افراد کے ہلاک ہو جانے کا شبہ کیا جا رہا ہے۔ ہوا بازی ذرائع کے مطابق، مزید پڑھیں
سوڈان میں سیلاب سے اموات کی تعداد 112 ہو گئی
سوڈان میں جاری موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے اموات کی تعداد 112 ہوگئی۔ سول ڈیفنس کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں جاری بارشوں سے تقریباً 35 ہزار مکانات مکمل طور پر اور 49 ہزار مکانات جزوی طور پر تباہ ہوئے۔ بتایا گیا مزید پڑھیں
شمالی شام:پی کے کے کے 6 دہشت گرد ہلاک
شمالی شام میں پی کےکے کے 6 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، چشمہ امن ،فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشنزکے حامل علاقوں پر حملوں کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے 6 دہشتگرد مارے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گی ۔
کابل: روسی سفارت خانے کے باہر خود کش بم دھماکہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب خود کش دھماکے کی اطلاع ملی ہے خبر کے مطابق، کابل میں روسی سفارت خانے کی جانب بڑھنے والے خودکش بمبار کو محافظوں نے گولی مار دی جس پر بمبار نے خود کو دھماکہ خیز مواد کی مدد سے اڑا دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جانی مزید پڑھیں
روس پر پابندیوں کو ہٹائے جانے کی صورت میں نارتھ اسٹریم کو کھولا جا سکتا ہے
روسی ایوان صدارت کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکووف کا کہنا ہے کہ ان کے ملک پر عائد پابندیوں کو ہٹائے جانے کی صورت میں نارتھ اسٹریم سے قدرتی گیس کی ترسیل کے عمل کو بحال کر دیا جائیگا۔ پیسکووف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کا بریفنگ میں نارتھ اسٹریم قدرتی گیس پائپ کے حوالے سے درپیش مسائل کے بارے مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔01
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ٹرکش ڈیلائٹ سینکڑوں سالہ ماضی رکھتی ہے؟ اپنی سینکڑوں سالہ تاریخ کے ساتھ ٹرکش ڈیلائٹ جسے ترکی زبان میں ‘لوقوم’ کہا جاتا ہے عثمانی محلّات کے دستر خوان کا ایک اہم حصّہ تھی۔ پرس عہد حکومت میں 226 تا 652 قبل مسیح کے دوران حکمرانی کرنے والے ساسانیوں کی مقبول مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔01
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے پر بات کریں گے وہ ہے "جوئیں اور ان سے نجات کے قدرتی طریقے”۔ جوئیں ایک ایسا مسئلہ ہے جو عام دیکھنے میں آتا ہے۔ نہایت متعدی مزید پڑھیں
چین، سیچوآن میں زلزلے کی تباہ کاریوں سے 21 افراد ہلاک
چین کی مغربی ریاست سیچوآن میں 6٫8 کی شدت کا زلزلہ آیا ، ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ چینی زلزلہ نیٹ ورک مرکز نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے مغربی شہر غانزے تبت میں ریکٹر اسکیل پر 6٫8 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زیر ِ زمین مزید پڑھیں
برطانیہ کی نئی وزیراعظم لز ٹرس بن گئیں
برطانوی وزیر خارجہ لز ٹُرس مخالف امیدوار رشی سنک کو واضح شکست دیکر نئی وزیراعظم بن گئیں۔ خبر کے مطابق برطانیہ میں وزیر اعظم کے لیے ہونے والے انتخابات میں لز ٹرس نے میدان مارلیا۔ ان کے مدمقابل سابق وزیر خزانہ 42 سالہ رشی سنک تھے۔ وزیر خارجہ رہنے والی لز ٹرس کنزرویٹو کی چوتھی اور ملک کی مزید پڑھیں