افغانستان میں رات گئے رونما ہونے و الے 5٫3 کی شدت کے زلزلے سے ابتدائی معلومات کے مطابق 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملک کے مشرقی صوبے قونار کے صوبائی کلچرل ڈائریکٹر نجیب اللہ حنیف نے اعلان کیا کہ زلزلہ قونار کے ضلع نور گل میں آیا۔ زلزلے میں پر 6 افراد کی جانیں جانے اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولووکرین کے نائب وزیر خارجہ ایمن سیپرسے ملاقات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے یوکرین کے نائب وزیر خارجہ ایمن سیپر اور کریمیائی تاتار ترک عوام کے رہنما اور یوکرین کے نائب مصطفیٰ عبد الجیمل کرمیزی اولو سے ملاقات کی۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں، چاوش اولو نے کہا ہے کہ انہوں نے قرمزی اولو اور سیپر کی میزبانی کی ہے مزید پڑھیں
اناج کی برآ٘مد جاری،3 زمید بحری جہاز یوکرین سے روانہ
اناج کی برآمدات کے سلسلے میں 3 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں۔ ترک امور دفاع کے مطابق، اناج کی ترسیل کے تحت یوکرینی بندرگاہوں سے 3 مزید بحری جہاز آج صبح اپنی منازل کی جانب روانہ ہو چکے ہیں۔ یاد رہے کہ 22 جولائی کو استنبول میں صدر ایردوان اوراقوام متحدہ مزید پڑھیں
تین علاقوں کو روسی فوجوں سے بازیاب کر الیا گیا ہے، صدر زیلنسکی
صدرِ یوکیرین ولا دیمر زیلنسکی نے اطلاع دی ہے کہ تین رہائشی بستیوں سے روسی فوجی انخلا کر گئے ہیں۔ زیلنسکی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ذریعے اپنے ویڈیو پیغام میں ایجنڈے کے حوالے سے اپنےجائزے پیش کیے۔ روس کی جانب سے 2014 میں غیر قانونی طور پر الحاق کردہ کریمیا کے معاملے مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
۔ آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ حریت ” بحیرہ ایجیئن میں یونان کی طرف سے نئی اشتعال انگیزی” یونان نے گزشتہ سال ترکی کی فضائی حدود اور علاقائی آبی حدود کی کل 1616 مرتبہ خلاف ورزیاں کیں، یہ تعداد رواں سال کے آٹھ مزید پڑھیں
ترکی اپنی جغرافیائی حیثیت کی بنا پرخطےمیں بڑافعال کرداردا کررہا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین
فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا نے کہا کہ ترکی اپنے جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے اپنے خطے میں ایک فعال اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ کیتھرین کولونا نے ان خیالات کا اظہار آج ترکی کے دورے سے قبل فرانسیسی RTL ریڈیو کو ایک بیان دیتے ہوئے کیا۔ صحافی امنڈائن بیگوٹ کے یوکرین مزید پڑھیں
جنوبی ایران میں زلزلہ،شدت 5٫4 تھی
جنوبی ایران کے صوبہ ہرمزگان کے شہر گن میں 5٫4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ تہران یونیورسٹی کے مرکز سیسمولوجی کے مطابق، مقامی وقت کے تحتیہ زلزلہ 1 بجکر44 منٹ پر آیا جس کا مرکز فن شہر میں 14 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ اس زلزلے سے فی الحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع مزید پڑھیں
ملک میں بحران کو دور کرنے لیے صدر سے اجلاس میں شرکت کی اپیل
عراق میں مختلف نسلوں اور فرقوں کی نمائندگی کرنے والے سیاسی رہنماؤں نے صدر تحریک کے رہنما مقتدیٰ الصدر سے، جو سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر چکے ہیں، سے ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے قومی مذاکراتی اجلاس میں شرکت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عراقی سیاست دانوں نے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی مزید پڑھیں
کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب دھماکہ،درجنوں ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کابل میں دھماکے سے 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے یہ دھماکہ روسی سفارت خانے کے قریب ہوا۔ اطلاعات کے مطابق، خود کش بمبار نے روسی سفارت خانے کے دروازے پر خود کو مزید پڑھیں
عمران خان سے زیادہ عمران خان کے بنانے والوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے: مطیع اللہ جان
معروف صحافی مطیع اللہ جان کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک قابل رحم اور قابل ترس سیاست دان ہے۔ اس وقت عمران خان سے زیادہ عمران خان کے بنانے والوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے کہ ان کا عمران خان پروجیکٹ بری طرح ناکام ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بول مزید پڑھیں