سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے گوانتاناموبے میں قید 75 سالہ پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کی رہائی کیلئے دفتر خارجہ کو جلد از جلد اقدامات کی ہدایت کردی۔ سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی میں سینیٹر مشتاق احمد نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کا معاملہ اٹھایا، ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جنوری تا اگست 2022، ملک میں لاپتہ افراد کے 488 نئے کیسز درج ہوئے، قومی کمیشن کی رپورٹ
ملک میں لاپتہ افراد پر کام کرنے والے کمیشن کے رپورٹ کے مطابق سال کے پہلے اٹھ مہینوں ( جنوری تا اگست) ملک میں لاپتہ افراد کے 488 نئے کیسز درج ہوئے۔ پاکستان میں لاپتہ افراد پر کام کرنے والے کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق 2022ء کے پہلے آٹھ مہینوں مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کو کھانا کھلاتے وقت ریکارڈنگ اور فوٹو شوٹ کروانے پر عمران خان پر سخت تنقید
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چند سیلاب متاثر بچوں اور افراد کو ٹیبل پر بٹھا کر کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عمران خان کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں انہیں نصف درجن سے زائد بچوں مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے سرکاری گودام لوٹنے پر سیلاب زدگان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا
پنجاب حکومت نے سرکاری گودام لوٹنے پر سیلاب زرگان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تونسہ شریف کے گورنمنٹ کالج فار بوائز میں قائم سرکاری گودام سے مبینہ طور پر امدادی سامان لے جانے والے نامعلوم ہجوم کے خلاف تونسہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک اور واقعے میں حاجی پور (راجن پور) مزید پڑھیں
پاک فوج کے سربراہ سے متعلق بیان پر عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
پاک فوج کے سربراہ سے متعلق بیان پرعمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مقامی عدالت میں دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں شہری شیخ مظفر حسین نے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان نے چار ستمبر کو فیصل مزید پڑھیں
آئی ایس پی آر نے عمران خان کے بیان پر ‘اوور ری ایکٹ’ کیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر نے عمران خان کے بیان پر اوور ری ایکٹ کیا، عمران خان نے جرنیلوں کا نام نہیں لیا۔ گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد میں جلسے سے خطاب میں پاک فوج کی سینیئر قیادت سے متعلق ہتک مزید پڑھیں
سیلاب کی صورتحال گمبھیر اور تباہ کاریوں کا پھیلاؤ زیادہ ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان بھر میں یوٹیوب کی سروس معطل
@2021 – All Right Reserved. Designed
کابل: روسی سفارت خانےکے قرب خود کش بم حملہ،ترکی کی مذمت
ترکی نے کابل میں روسی سفارت خانے کے سامنے ہوئے خود کش بم حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترک امور خارجہ کے مطابق، کابل میں روسی سفارت خاسنے کے سامنے ہوئے خود کش حملے میں متعدد ہلاکتوں پر ترکی کو انتہائی افسوس ہوا ہے،ہم اس دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغان عوام مزید پڑھیں
برکینا فاسو میں دہشت گردوں کا حملہ،35 افراد ہلاک
شمالی برکینا فاسو میں ہوئے دہشت گرد حملے میں 35 عام شہری ہلاک ہو گئے۔ حکومت کے مطابق، دارلحکومت واغا ڈوگو جانے والے ایک قافلے کے گزرنے کے دوران سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی۔ اس دھماکے میں 35 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔ باور رہے کہ ہمسایہ ملک مالی میں مزید پڑھیں