ہلال احمر سوسائٹی پاکستان نے کہا ہے کہ ابرار الحق چھوٹے ہیں ۔سیلاب زدگان کے لیے 6 تو کیا ایک ارب بھی جمع نہیں ہوئے۔ ہلال احمر سوسائٹی نے کہا ہے کہ اس کے پاس 6 ارب روپے تو کیا اس کے ساتویں حصے کے برابر عطیات بھی جمع نہیں ہوئے اس بارے میں ابرار مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان فوج کے بارے میں سامنے اور بات کرتے ہیں اور پس پردہ کچھ اور: ابصار عالم
معروف صحافی ابصار عالم کا کہنا ہے کہ عمران خان آج جلسے میں کہ رہے ہیں کہ یہ ملک ان کا اپنا ملک ہے اور فوج ان کی اپنی فوج ہے۔ وہ اگر فوج پر تنقید کرتے ہیں تو اس کی بہتری کے لیے کرتے ہیں مگر پس پردہ وہ فوج کے بارے میں جو مزید پڑھیں
نائجیرین خاتون کے ہاں ترک ہوائی فرم کے طیارے میں دوران پرواز بچے کی پیدائش
ترک ہوائی فرم کی استنبول ۔ مانچسڑ فلائٹ میں ایک نائجیرین مسافر کے ہاں بچے کی پیدا ئش ہوئی۔ طیارے پر موجود ایک ڈاکٹر اور عملے کی مدد سے اس عورت نے ایک بچی کو جنم دیا۔ ترک ہوائی فرم کی مانچسٹر جانے والی پرواز TK-1991 میں، نائجیریا کی مسافر نویکے افیوما کو دورانِ زچگی مزید پڑھیں
جنوبی کوریا میں سمندری طوفان میں شدت آ گئی،2 افراد ہلاک متعدد زخمی
جنوبی کوریا میں سمندری طوفان "ہنامنور” نے جنوبی جزیرے جیجو کا سارا نظام تہس نہس کر دیا۔ خبر کے مطابق، سمندری طوفان ہنامنور کوریا کے جنوبی جزیرے سے ٹکراگیا ہے جس کے بعد2 افراد ہلاک اور 10 لا پتہ ہو گئے۔ طوفان کے باعث جنوبی کوریا کے جزیرے میں تیزبارشیں اور سمندری لہریں بلند ہونے مزید پڑھیں
ہمیں اسوقت قدرتی گیس کے حوالے سے کوئی پریشانی لا حق نہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے روس پر پابندیوں کے باعث پیدا ہونے والے توانائی کے بحران کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہ "خطہ یورپ کو موسم سرما میں مشکلات کا سامنا کرنے پڑے گا تو ہمیں اسوقت قدرتی گیس کے حوالے سے کسی قسم کی مشکلات در پیش نہیں۔” صدر ایردوان نے بوسنیا مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
روزنامہ وطن :” ایردوان: یونان ہمارا ہم پلہ نہیں” صدر رجب طیب ایردوان نے یونان کی جانب سے ترک طیاروں کو ہراساں کیے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا کہ یونان ہمارے ہم پلہ نہیں ہے۔ یونان سیاسی، معاشی اور فوجی لحاظ سےہمارے برابر نہ ہونے کی بنا پر ہمیں للکارنے کا مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا دورہ بلقان شروع
صدر رجب طیب ایردوان بوسنیا ہرزیگوینا کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ جناب ایردوان اپنے ہم منصبوں کی دعوت پر 6 تا 8 بوسنیا ہرزیگوینا، سربیا اور کروشیا کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ سرکاری مذاکرات کے لیے نجی طیارے "TUR” کے ذریعے بوسنیا ہرزیگوینا کے دارالحکومت سرائیو جانے والے ترک صدر بوسنیا اور ہرزیگوینا مزید پڑھیں
لز ٹرس کی ملکہ سے ملاقات، وزارت عظمی سنبھالنے کی منظوری حاصل کرلی
لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیر اعظم بن گئیں ہیں۔ اسکاٹ لینڈ میں ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم سے ملاقات کے بعد لز ٹرس نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھال لیا۔ خبر کے مطابق، ملکہ برطانیہ نے لز ٹرس کو باضابطہ طور پر حکومت بنانے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا اور ایلزبتھ دوم مزید پڑھیں
ترکیہ ہمار اہم شراکت دار ہے، ترجمان حکومتِ روس
روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ ترکیہ ان کے ملک کا اہم شراکت دار ہے۔ از وسطیہ اخبار کے ساتھ ایک انٹرویو میں، پیسکووف نے روس اور ترکیہ کے درمیان تعلقات کے بارے میں اپنے جائزے پیش کیے۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ترکی کے ساتھ خاص طور مزید پڑھیں
حریم شاہ وزیر اعظم ہاؤس میں کیسے داخل ہوئی؟ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اعظم خان پر اظہار برہمی
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے ہاتھوں مبینہ ہراسانی کا شکار طیبہ گل کے معاملے پر بحث ہوئی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کئی بار آپ کو کمیٹی میں بلایا مزید پڑھیں