پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے بدھ کے روز پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاک فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ کسی بیمار شخص کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے اور یہ آئین مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مراد سعید نے مجمع زیادہ دکھانے کیلئے کئی ماہ پرانے جلسے کی ویڈیو شیئر کر دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے مجمع زیادہ دکھانے کے لیے کئی ماہ پرانے جلسے کی ویڈیو شیئر کردی۔ گزشتہ روز تحریک انصاف کی جانب سے پشاور میں جلسہ کیا گیا تھا جس سے عمران خان نے بھی خطاب کیا تھا۔ مراد سعید نےکل 6 ستمبرکے جلسےکے بجائے تحریک انصاف مزید پڑھیں
دریا پر بنایا گیا پُل افتتاحی تقریب میں فیتہ کاٹنے کے دوران گر گیا، ویڈیو وائرل
افریقی ریاست ڈیموکریٹک ری پبلک کانگو میں شدید بارشوں کے دوران دریا عبور کرنے کے لیے بنایا گیا پُل افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے فیتہ کاٹتے ہی گر گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا پشاور جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال پرعمران خان کو نوٹس
الیکشن کمیشن نے پشاور جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کردیا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ محمود خان سمیت وزراء کو بھی 9 ستمبر کو طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پشاور کے پی ٹی آئی جلسہ میں سرکاری وسائل مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت کے مہنگی ایل این جی خریدنے سے 10 ارب 27 کروڑ کا نقصان ہوا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ
آڈيٹر جنرل کی رپورٹ ميں تحریک انصاف کی حکومت کی ایک اور نااہلی کو پول کھول دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں پی ٹی آئی حکومت میں سستی بولی منسوخ کر کے مہنگی ایل این جی خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال عمران خان حکومت نے 10 ارب 27 کروڑ 50 لاکھ مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اختیار اوگرا سے واپس لینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اختیار اوگرا سے واپس لینے کا فیصلہ کرلیا، نومبر سے پیٹرولیم قیمتوں کا تعین مارکیٹ کرے گی، حتمی ٹی اوآرز کیلئے آئل ریفائنریز کو اعتماد میں لیا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں
پنجاب حکومت گرانے کی سازش ہو رہی، مسٹر ایکس اور وائی دھمکیاں دے رہے ہیں: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہے تاکہ نواز شریف کو واپس لایا جائے اور الزام عائد کیا کہ ‘مسٹر ایکس’ اور ‘مسٹر وائی’ کی جانب ان کے وزرا کو دھمکیاں مزید پڑھیں
محمد رضوان ٹی20 رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہوگئے
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے کئی سال سے عالمی نمبر ایک کے منصب پر فائز کپتان بابر اعظم کو ٹی 20 کے نمبر ایک بلے باز کی پوزیشن سے محروم کردیا اور خود پہلے نمبر پر براجمان ہوگئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ رینکنگ کے مطابق ایک مزید پڑھیں
برکینا فاسو میں گاڑیوں کے قافلے پر آئی ای ڈی دھماکا، 35 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
برکینا فاسو میں گاڑیوں کے قافلے پر آئی ای ڈی دھماکا، 35 افراد ہلاک
مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں سامان لے جانے والی گاڑیوں میں دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) کے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 35 شہری ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق مالی اور نائیجر کی سرحدوں مزید پڑھیں