جنوبی کوریا کو اپنی زد میں لینے والے ہینام نور طوفان سے پیدا ہونے والے سیلاب سے ایک انڈر گراونڈ پارکنگ لاٹ میں محصور ہو کر رہ جانے والے 7 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد سیلاب سے اموات کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ پوہانگ شہر میں، اپارٹمنٹ کے 9 رہائشیوں میں سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان :موہن جو دڑو کی تاریخی دیواروں کو کچھ حصہ منہدم ہوگیا
پاکستان میں مون سون بارشوں کے باعث عالمی ثقافتی ورثے میں شامل موہن جو دڑو میں موجود ساڑھے چار ہزار سال پرانی دیواروں کا کچھ حصہ منہدم ہو گیا ہے۔ صوبہ سندھ کے جنوب میں دریائے سندھ کے قریب واقع موہن جو دڑو 5 ہزار سالہ پرانا تاریخی مقام ہے ۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
ترک صدر کا سربیا میں پر تپاک استقبال
صدر رجب طیب ایردوان خطہ بلقان کی دوسری کڑی سرب دارالحکومت بلغراد پہنچ گئے ہیں۔ سربیا کے صدر الیگزنڈر ووجچ نے صدر رجب طیب ایردوان کا صدارتی محل میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔ ایردوان اور ووجچ بلمشافہ اور بین الاوفود مذاکرات کے بعد مختلف شعبوں میں معاہدوں پر دستخط کیے جانے کے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے 22 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا
اسرائیلی فوج نے مشرقی القدس سمیت مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو شہید اور 22 افراد کو حراست میں لے لیا۔ عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے شمال میں واقع طوباس میں واقع الفارا پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا۔ چھاپے کے دوران مزید پڑھیں
ترکیہ کی جغرافیائی مسجل مصنوعات02
ترکیہ وسطی اناطولیائی علاقے میں واقع ایسکی شہر کی مشہور خام پیسٹری کو 2010 میں ایسکی شہر چیمبر آف کامرس کی درخواست پر ترکی کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔ کام پیسٹری جسے ترکی زبان میں چیغ بوریک کہا جاتا ہے کی پیداوار میں، آٹا تیار کیا جاتا ہے جس مزید پڑھیں
عراق کی وفاقی عدالت نے اسمبلی تحلیل کرنے کی درخواست مسترد کر دی
عراق کی وفاقی عدالت نے اسمبلی تحلیل کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی این اے کے مطابق وفاقی عدالت کی جانب سے دیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’اسمبلی کو تحلیل کرنے کا فیصلہ عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے۔ بیان میں اس مزید پڑھیں
ترکیہ اور سربیا کے درمیان 7 معاہدے قائم
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ روس ایک ایسا ملک نہیں جس کمزور تصور کیا جا سکے۔ سربیا کے صدر الیگزنڈر ووجچ نے صدر رجب طیب ایردوان کا صدارتی محل میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔ ایردوان اور ووجچ کے بلمشافہ اور بین الا وفود مذاکرات کے بعد دونوں ممالک مزید پڑھیں
علی وزیر کے حلقے کے لوگوں کو پارلیمنٹ میں نمائندگی سے محروم رکھا جا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر شیریں مزاری کے گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ علی وزیر کے حلقے کے لوگوں کو پارلیمنٹ میں نمائندگی سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ علی وزیر کا کیس مزید پڑھیں
ریاستی ادارے بلوچ طلبہ کو ایسی نظروں سے دیکھتے جیسے وہ شہری نہ ہوں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ ریاستی ادارے بلوچ طلبہ کو ایسی نظروں سے دیکھتے جیسے وہ شہری نہ ہوں۔ عدالت نے وزارت انسانی حقوق پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا مزید پڑھیں
وزیراعظم پر جھوٹے الزامات، ایف آئی اے کی لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کیخلاف انکوائری شروع
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف بے بنیاد الزامات پر ایف آئی اے نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کے خلاف انکوائری شروع کردی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) ایف آئی اے معروف دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کیخلاف انکوائری شروع کردی ہے، اور اس حوالے سے امجد شعیب کو نوٹس بھی جاری کردیا گیا مزید پڑھیں