اگر ترکی  ثالثی  کا اکردار  ادا نہ کرتا تویوکرین کا اناج یورپی ممالک تک نہ پہنچ پاتا: صدر پوتن

روس  کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ  اگر ترکی  ثالثی  کا اکردار  ادا نہ کرتا تویہ اناج یورپی ممالک  ضرورت مند ممالک  کو  نہ پہنچتا ۔ ولادیمیر پوتن نے ان خیالات کا اظہار   ولادی ووستوک میں ایسٹرن اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے 22 جولائی کو، اقوام متحدہ، ترکی کی مزید پڑھیں

15 سال قبل شام میں زیر تعمیر جوہری ری ایکٹر کو تباہ کیے جانے کا انکشاف

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے 15 سال قبل شام میں زیر تعمیر جوہری ری ایکٹر کو تباہ کر دیا تھا۔ شام سے  تعلق ہونے  کا ذکر کیے جانے والے زیر تعمیر جوہری ری ایکٹر پر اسرائیلی حملے کا انکشاف، اس آپریشن کے حوالے سے خفیہ دستاویزات کو آشکار کیے جانے کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی دستاویز میں ایک ملک کے جوہری پروگرام کے بارے میں خفیہ معلومات

بتایا گیا کہ فلوریڈا میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر پولیس کے چھاپے کے دوران قبضے میں لی گئی دستاویزات میں سے  ایک غیر ملکی حکومت کے فوجی دفاع اور جوہری آلات سے متعلق معلومات تھیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے مطابق گزشتہ ماہ فلوریڈا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر مزید پڑھیں

یوگینڈا میںً سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک

ابتدائی اطلاعات کے مطابق یوگنڈا میں طوفانی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔ یوگنڈا ریڈ کراس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے مغربی حصے میں کیسیز کے علاقے میں آفت زدہ علاقے سے 15 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ بیان مزید پڑھیں

‘آج کے میچ کی بات کریں’ وسیم اکرم کا بھارتی چینل پر بھارت سری لنکا میچ پر مزید تبصرے سے انکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کمینٹیٹر وسیم اکرم نے ایشیا کپ کے دوران بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے گزشتہ روز بھارت اور سری لنکا میچ پر مزید تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔ آج جب پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کھیلا جارہا تھا تو اس وقت وسیم اکرم سنجے منجریکر کے مزید پڑھیں

ایشیا کپ: نسیم شاہ کے 2 یادگار چھکے، افغانستان کو شکست، پاکستان اور سری لنکا فائنل میں پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے افغانستان کا 130 رنز کا ہدف آخری اوور میں نسیم شاہ کے مسلسل 2 چھکوں کی بدولت پورا کیا۔ افغانستان مزید پڑھیں

ایشیا کپ: افغان بولر آؤٹ کرنے کے بعد آصف علی سے الجھ پڑے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے دلچسپ مقابلے میں پاکستانی بلے باز آصف علی کیچ آؤٹ ہوئے تو افغان بولر فرید احمد قومی ٹیم کے کھلاڑی سے الجھ پڑے اور دھکے دیے۔ کھیل کے 18ویں اوور کی چوتھی گیند پر آصف علی نے افغان بولر فرید حمد کو چھکا لگا کر میچ کا رخ بدلنے کی مزید پڑھیں

ایران کے قبضے میں ہونےو الے امریکی سی ڈراونز پر نصب کیمرے لا پتہ

امریکی  وزارت دفاع  نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے  بحیرہ احمر میں  قبضہ کردہ امریکی   سی ڈراونز  کے کیمرے لاپتہ ہونے اور ان کے ایرانی قوتوں کے پاس موجود ہونے یا نہ ہونے   کے بارے میں قطعی معلومات موجود نہیں۔ وزارت کے ترجمان  بریگیڈیئر جنرل   پیٹرک ریڈر  نے یومیہ  پریس کانفرس میں سوالات مزید پڑھیں

روسی فوج کے خرکیف پر حملے

روسی افواج نے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خرکیف کے مرکز کو رات کے وقت 2 راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں کوئی شخص  ہلاک یا زخمی نہیں ہوا تو  ایک تجارتی مرکز کو بھاری نقصان پہنچا۔ خرکیف ریجن ملٹری ایڈمنسٹریشن کے گورنر اولیگ سینی گوبو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تحریری مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

شمالی شام میں فرات شیلڈ اور   چشمہ امن  کے علاقوں میں فائرنگ کرکے  ہراساں کرنے  والے PKK/YPG کے 5 دہشت گرد وں  کو   غیر فعال   کر دیا گیا ہے ۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں  کو کہیں بھی  نپنے کی کوئی جگہ مزید پڑھیں