بدر شہباز کو وزیراعظم شہباز شریف کا میڈیا کوارڈینیٹر تعینات کر دیا گیا

بدر شہباز کو وزیراعظم شہباز شریف کا میڈیا کوارڈینیٹر تعینات کر دیا گیا۔ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر سید توقیر شاہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق بدر شہباز کو وزیراعظم شہباز شریف کا میڈیا کوارڈینیٹر تعینات کر دیا گیا جس کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو بھی اطلاع کر دی گئی۔ نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں

کراچی: ڈینگی وائرس کے وار جاری، حنید لاکھانی انتقال کرگئے

سماجی کارکن اور اقرا یونیورسٹی (آئی یو) کے بانی چانسلر حنید لاکھانی جمعرات کے روز 49 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ ان کے پرسنل سیکریٹری وقار لاکھو نے بتایا کہ حنید لاکھانی سندھ میں سیلاب سے متعلق جاری امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے پیر کے روز ٹھٹہ گئے تھے۔ مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس میں آج عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں آمد متوقع

اسلام آباد ہائی کورٹ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کے خلاف آج خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گی۔ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 5 رکنی مزید پڑھیں

سیلاب زدگان میں امداد کی شفاف اندازمیں تقسیم پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ملک بھرمیں سیلاب زدگان کے لئے اعلان کردہ امداد کی شفاف تقسیم پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ انہوں نے بدھ کے روز  ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب سے متاثر ہ سگو پل پر بحالی کے کام کا جائزہ لینے کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت تمام مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان سربیا روانہ ہوگئے

صدر رجب طیب ایردوان سربیا میں اپنے رابطے مکمل کر کے اپنے بلقان کے دورے کا آخری پڑاؤ کروشیا  رونہ ہوگئے ہیں۔ صدر ایردوان اور ان کے ہمراہی  وفد نے  ایک روز قبل  بوسنیا ہرزگوہنا اور  کل  سربیہ کا دورہ کیا تھا۔