یورپی یونینترکی سمیت 17 ممالک کو مدعو کرنے کی تیاری کر رہی

یورپی یونین (EU) اگلے ماہ چیکیا میں منعقد ہونے والے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کے دوران رہنماؤں کی سطح پر "یورپی پولیٹیکل کمیونٹی” کے اجلاس میں ترکی سمیت 17 ممالک کو مدعو کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ یورپی یونین کے ایک سینئر اہلکار کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق، "یورپی پولیٹیکل مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب کے باعث جان بحق ہونے والوں کی تعداد 1355 تک پہنچ گئی

پاکستان میں 14 جون سے شروع ہونے والی مون سون بارشوں کے باعث جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 1355 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی (این ڈی ایم اے) کے اعداد و شمار کے مطابق 14 جون سے شروع ہونے والی بارشوں کے باعث 481 بچوں اور 273 خواتین سمیت مزید پڑھیں

خارکیف کے بعض علاقے دوبارہ حاصل کر لیئے گئے ہیں:یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے  بتایا ہے کہ  خارکیف کے علاقے میں بعض علاقوں پر  یوکرین کا دوبارہ قبضہ ہو چکا ہے ۔  زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں یوکرین فوج کا شکریہ ادا کرتےہوئے  بتایا کہ خارکیف سے ہمیں اچھی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ یوکرینی صدر نے بتایا کہ  اس مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو شرناک میں  غیر فعال  کردیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو شرناک میں  غیر فعال  کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرن محاصرہ -27 کے دائرہ کار میں شرناک جینڈرا مری ریجنل کمانڈ کے تعاون سے  کوہ جودی  کے دیہی  علاقے میں انٹیلی جنس پر مزید پڑھیں

امریکی  فوجیوں نے YPG/PKK کے دہشت گردوں کو مسلح تربیت فراہم کرنے کا سلسلہ جاری

امریکی  فوجیوں نے شام کے صوبہ حسیکہ کے مشرقی ضلع مالکیہ میں YPG/PKK کے دہشت گردوں کو مسلح تربیت فراہم کی ہے۔ شام میں دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے زیر قبضہ علاقوں میں  موجود امریکی  دستے  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کو اپنی مسلح تربیت کی حمایت جاری رکھے ہوئے  ہیں۔ امریکی اسپیشل فورسز نے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی سے پہلے الیکشن کی کوشش کریں گے: فواد چودھری

اپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ جس حکومت نے آرمی چیف تعینات کرنا ہے وہ خود متنازع ہے۔ پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے پہلے الیکشن ہو اور ہم اس کی کوشش کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خاتون جج مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس میں عمران خان کی پیشی، سب کی نظریں اسلام آباد ہائیکورٹ پر لگ گئیں

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان توہین عدالت کیس میں آج عدالت کے روبرو پیش ہونگے۔ اس کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوپہر ڈھائی بجے مقرر کی گئی ہے۔ عمران خان نے 20 اگست کو اسلام آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ دینے والی ایڈیشنل جج مزید پڑھیں

ڈالر کو لگام نہ دی جاسکی، روپے کی ویلیو میں گراوٹ

پاکستانی کرنسی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ نہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ پاکستانی معاشی صورتحال کے پیش نظر امریکی ڈالر مزید تگڑا ہو گیا ہے۔ گذشتہ چند روز سے ملک کی کرنسی مارکیٹوں میں ڈالر سمیت دیگرغیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ بے قدری کا شکار رہا۔ کرنسی ڈیلرز کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مریم نوازکے پاسپورٹ کی واپسی، سماعت کرنے والا چوتھا بنچ بھی ٹوٹ گیا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے پاسپورٹ کی واپسی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کرنے والے بنچ کے معزز جج جسٹس انوار نے سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ اس سے قبل اس معاملے پر بنائے گئے 3 بنچ ٹوٹ چکے ہیں۔ تفصیل کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی مزید پڑھیں