ترکی انسانی ترقی کے انڈیکس میں 191 ممالک میں 48 ویں نمبرپر

ترکی اقوام متحدہ کی انسانی ترقی کے انڈیکس کی رپورٹ میں 191 ممالک میں 48 ویں نمبر پر ہے۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے اپنی 2022 کی انسانی ترقی کی رپورٹ جاری کی ہے، جس کا عنوان ہے "غیر یقینی وقت، بے چین زندگی: بدلتی ہوئی دنیا میں ہمارے مستقبل مزید پڑھیں

صدر  ایردوان  کی قیادت میں، خطے میں استحکام قائم کرنے میں مدد ملی ہے: ے صدر الیگزینڈر ووچک

سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک  نے  کہا ہے کہ صدر  ایردوان  کی قیادت میں، خطے میں استحکام کو برقرار رکھنے میں ترکی کا تعمیری کردار انتہائی اہم ہے۔ صدر الیگزینڈر ووچک   نے ان خیالات  کا اظہار  صدر ایردوان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ "میں ہر ایک مزید پڑھیں

لبنان: وزیر مواصلات کی رہائشگاہ پر بم حملہ

لبنان کے وزیر مواصلات علی حامیہ کی رہائش گاہ کے باغیچے پر بم حملہ کیا گیا ۔ لبنانی سرکاری ایجنسی NNA کے مطابق، حامیہ کے بقا کے علاقے میں واقع رہائش گاہ میں ایک  دھماکہ ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ رہائش گاہ کے باغیچے میں یہ بم بجلی کی تاروں سے نصب کیا گیا تھا جو کہ مزید پڑھیں

شولز کا زیلنسکی سے رابطہ، یوکرین کی مدد کا اعادہ

 جرمن چانسلر اولاف شولز نے یوکرینی صدر لودیمیر زیلنسکی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔   چانسلری کے مطابق، شولز نے اس بات چیت میں کہا کہ جرمنی یوکرین کی عسکری،انسانی اور اقتصادی ڈھانچےکی تعمیر نو  میں تعاون کرتا رہے گا۔  شولز اور زیلنسکی نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ  زاپوریا جوہری ری مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ وطن "ایردوان  : روس ایسا ملک نہیں ہے جس کی کوئی پراہ ہی نہ کی جائے " صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سربیا کے ہم منصب الیگزینڈر ووچک کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ روس ایسا مزید پڑھیں

ترکی مشکل وقت میں ہمیشہ کروشیا کے ساتھ کھڑا ہے : صدر زوران میلانووچ

کروشیا کے صدر زوران میلانووچ نے کہا کہ ترکی مشکل وقت میں ہمیشہ  ان کے  ملک کے ساتھ کھڑا ہے۔ زوران میلانووچ نے ان خیالات کا اظہار   صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ  ترکی اور  کروشیا کے درمیان   اچھے، تعمیری اور مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار، عدالت کا فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 رکنی مزید پڑھیں

پی آئی اے میں جعلی ڈگری کے 840 کیسز ہیں، ڈی جی ایف آئی اے کا انکشاف

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ پی آئی اے میں جعلی ڈگری کے 840 کیسز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی صدارت میں ہوا، جس میں سول ایوی ایشن ڈویژن کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں شیڈول تمام ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ملک بھر میں تمام ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں منعقد ہوا، اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن ، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں