ملکہ الزبتھ دوم کی وفات، برطانوی حکومت کا دس روزہ سوگ کا اعلان

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم، جمعرات کے روز 96 برس کی عمر میں، اسکاٹ لینڈ میں انتقال کرگئیں۔ انہوں نے 70 سال تک برطانوی سربراہِ مملکت کی ذمہ داریاں نبھائیں۔ ملکہ ان دنوں اسکاٹ لینڈ میں اپنی شاہی رہائش گاہ میں موجود تھیں اور اپنی وفات سے محض 2 روز قبل ہی انہوں نے برطانیہ مزید پڑھیں

داعش کا ایک اہم نام نہاد سرغنہکو ترکیہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے، صدر ایردوان

صدر  رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ   دہشت گرد تنظیم  داعش کے   سرکردہ   نام نہاد  سرغنوں میں سے "ابو زید۔استاد زید ” کوڈ    سے منسوب    دہشت گرد  بشر خطاب غزل   کو ترکیہ میں   پکڑ لیا گیا ہے۔ صدر ایردوان نے  دورہ بلقان سے واپسی پر  طیارے میں  اخباری نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عدالت نے عمران خان کیساتھ نرمی دکھائی لیکن انہوں نے موقع ضائع کردیا: قانونی ماہرین

ممتاز قانونی ماہرین جسٹس (ر) رشید اے رضوی، جسٹس (ر) ناصرہ اقبال، جسٹس (ر) شاہ خاور اور ماہر قانون سلمان اکرم راجہ کے مطابق عدالت نے عمران خان کے ساتھ بہت نرمی دکھائی اور انہیں معاملے کی سنگینی کا بار بار احساس دلایا مگر انہوں نے موقع ضائع کیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہ مزید پڑھیں