یوکیرین اور قدرتی گیس کے معاملات پر امریکہ صدر کی عالمی رہنماوں سے بات چیت

امریکی صدر جو بائڈن نے  کینڈا، جاپان اور یورپی سربراہان  کے ساتھ یوکیرین   کو عسکری و مالی امداد سمیت  یورپ کو گیس کی ترسیل  کے معاملے پرتبادلہ خیال   کیا ۔ وائٹ ہاؤس سے جاری  ایک تحریری بیان کے مطابق بائیڈن، رومانیہ کے صدر کلاؤس یوہانس، پولینڈ کے صدر آندریج ڈوڈا، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن مزید پڑھیں

ترکی اور یونان اپنے اختلافات بات چیت کے ذریعے حل کریں: بلنکن اور اسٹولٹن برگ کی خواہش

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ترکی اور یونان اپنے اختلافات بات چیت کے ذریعے حل کریں۔ بلنکن اور اسٹولٹن برگ نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو ہیڈ کوارٹر میں نارتھ اٹلانٹک کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔ بعد ازاں مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان بلقان کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

صدر رجب طیب ایردوان بلقان کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر ایردوان اور ان کا وفد جس نے بوسنیا ہرزیگوینا، سربیا اور کروشیا میں مذاکرات کیے، شام کو ترکی واپس پہنچ گئے۔ کروشیا  سے روانہ ہونے سے قبل وزیراعظم  وزیر اعظم آندریج پلینکووچ  نے صدر ایردوان سے ملاقات مزید پڑھیں

شامی قبائل کی دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی کی کاروئیوں کی مذمت

شام کے مختلف  علاقوں  کے قبائل نے دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی ملک کی علاقائی سالمیت کو علیحدگی پسند اور تباہ کن طریقوں سے نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔ شامی قبائل کی اسمبلی (SKAM) جو شمالی شام میں حزب اختلاف کے زیر کنٹرول علاقوں میں واقع ہے نے  YPG/PKK کے دہشت گردوں  کے شام مزید پڑھیں

سیاست کو ا یک طرف کرکے سیلاب متاثرین کی مدد ہماری ترجیحات کا مرکز ہونا چاہیئے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی میڈیا کی تنظیموں سے ملاقات میں دو نکات پر بات کی۔ ایک یہ کہ بہت بڑے پیمانے پر سیلاب کے چیلنج میں ہمیں یکجہتی کی ضرورت ہے اور دوسرا اس عزم کا اظہار کیا کہ تمام ملکی اور عالمی امداد اورمعاونت کا آڈیٹر جنرل پاکستان مزید پڑھیں

برطانیہ کی کی ملکہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ، چارلس ملک کے نئَ بادشاہ بن گئے

 برطانیہ کی کی ملکہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ شاہی خاندان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ملکہ الزبتھ کا انتقال سکاٹ لینڈ کے بالمورل کیسل میں ہوا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکہ آج سہ پہر بالمورال میں انتقال کر گئیں۔ بتایا گیا مزید پڑھیں