یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی نے اطلاع دی ہے کہ ملک کے مشرق میں واقع خرکیف علاقے کی تیس سے زائد رہائشی بستیوں کو روسی فوجوں سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ زیلنسکی نے سماجی رابطوں کے پیج پر ایجنڈے کے حوالے سے اپنے جائزے پیش کیے۔ انہوں نے بتایا کہ یوکیرینی فوج، خفیہ سروس اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چارلس برطانوی تخت پر براجمان ہو گئے
برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات کے بعد ، تخت کے پہلے وارث چارلس سرکاری طور پر برطانیہ کے نئے بادشاہ مقرر کر دیے گئے۔ برطانوی تاریخ میں تخت کے سب سے طویل عرصے تک وارث رہنے والے چارلس اب بادشاہ ہیں۔ 70 سال تک بطور وارث جاری رہنے والی تربیت نے انھیں تخت پر مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں کشتی الٹنے سے 5 افراد لقمہ اجل
نیوزی لینڈ کے شہر کائیکورا کے ساحل پر ایک کشتی الٹنے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ کائیکورا محکمہ پولیس کےحکام نے اعلان کیا کہ 8.5 میٹر طویل کشتی جس میں 11 افراد سوار تھے، کائیکورا کے ساحل پر الٹ گئی۔ بتایا گیا ہےکہ کشتی میں سوار 5 افراد ہلاک اور 6 افراد کو بچا مزید پڑھیں
ترک اسپیکر اسمبلی کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے اسپیکر سے ٹیلی فونک بات چیت
ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفی شین توپ نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے اسپیکر زورلو تھورے سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ شن توپ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ "کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کی وجہ سے بلمشافہ ہونے والی ہماری یہ بات چیت ٹیلی فون پر سر انجا پائی ہے جس مزید پڑھیں
البانیہ اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات منقطع ہونے کا موجب امریکہ ہے، ایرانی دفترِ خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے ایران کی وزارت انٹیلی جنس اور انٹیلی جنس کے وزیر اسماعیل خطیب پر امریکہ کی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ایک تحریری بیان کے مطابق کنانی نے کہا کہ یہ پابندیاں، ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے خلاف امریکہ کی سابقہ ”غیر قانونی پابندیوں” مزید پڑھیں
کروشیا میں 2 ٹرینوں کے تصادم میں ابتدائی معلومات کے مطابق 3 افراد ہلاک
کروشیا کے دارالحکومت زاغرب کے جنوب مشرق میں نووسکا کے علاقے میں مال گاڑی اور مسافر ٹرین میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت سے تقریباً 100 کلومیٹر دور نوسکا کے علاقے میں، بوسنیا ہرزیگووینا مزید پڑھیں
بنگلہ دیش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 دنوں میں 11 اموات
بنگلہ دیش میں 2 روز کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 11 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ملک کے شمالی علاقے سراج گنج کے علاقے میں گزشتہ روز 9 افراد قدرتی آفت کہلائے جانےو الی آسمانی بجلی کے گرنے سے جان بحق ہو گئے۔ ملک کے جنوب مغرب میں واقع کھلنا میں آج مزید پڑھیں
سویڈن میں جامع مسجد پر پتھروں سے حملہ
سویڈن کے شہر جان کوپنگ میں ترک محکمہ مذہبی امور کے سویڈن مذہبی اوقاف کی ایک جامع مسجد پر پتھراو کیا گیا، بتایا گیا ہے کہ گزشتہ تین ماہ مسجد پر یہ تیسرا حملہ ہے۔ جان کوپنگ کی جامع مسجد کے بورڈ آف ڈائریکڑز کے رکن مہمت اوزیر کا کہنا ہے کہ پتھراو حملے کا مزید پڑھیں
فلسطین، اسرائیلی قوتوں کی اصلی اور ربڑ کی گولیوں سے 4 فلسطینی زخمی
اسرائیلی قوتوں نے مقبوضہ دریائے اُردن کے کنارے پر یہودی آباد کاروں اور فلسطینی شہریوں کے درمیان تصادم میں 4 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ راملہ کے شمال میں واقع موضع سنجل میں شعبہ صحت کے ملازم لوئی کرارے کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قوتوں کی فلسطینیوں کے خلاف مداخلت سے تین شہری اصلی گولیوں سے مزید پڑھیں
ترک ڈراون کرنے والی فرم کے جنرل منیجر کو یوکیرین کا سرکاری نشانِ لیاقت
ترک مسلح ڈراونز کے پیدا کنندگان بائراکتار میکنیکل ورکس کے جنرل منیجر خالق بائراکتار کو یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی نے اول درجے کے سرکاری نشان ِ لیاقت سے نوازا ہے۔ خالق بائراکتار نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’ "مجھے یوکرین کے صدر کی طرف سے فرسٹ ڈگری سرکاری نشان مزید پڑھیں